دہشت گردوں کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

اسلام آباد(یو این اے)وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے سپریم کورٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے حالات کو وکلا کے سامنے رکھنا ان کے لیے باعثِ فخر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ حقائق ایسے ہیں جنہیں کیمروں کے سامنے بیان کرنا…

غزہ کیلیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی ڈرون حملے، کمیونیکیشن مفلوج، کارکنوں کی…

یونان (ویب ڈیسک)غزہ کی جانب روانہ گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے اور فلیٹ کو متعدد مرتبہ نشانہ بنایا گیا ہے۔ برازیلی کارکن تھییاگو ایویلا نے بتایا کہ ڈرونز مسلسل فضا میں منڈلا رہے ہیں اور فلیٹ کے قریب دسویں…

فرانسیسی صدر میکرون کا ٹرمپ کو پیغام: غزہ میں خونریزی بند کرو، ورنہ نوبیل بھول جائیں

نیویارک(ویب ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ٹرمپ واقعی نوبیل امن انعام کے قابل بننا چاہتے ہیں تو انہیں سب سے پہلے اسرائیل اور…

غزہ جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر ڈرون حملہ، سابق سینیٹر مشتاق احمد کی ویڈیو نے ہلچل مچا دی

یونان (ویب ڈیسک)غزہ کے محاصرے کو توڑنے کے لیے روانہ گلوبل صمود فلوٹیلا پر ڈرون حملے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ فلوٹیلا میں شریک پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیل نے رات کے وقت دس ڈرونز کے ذریعے بارودی مواد…

کنگ حمد انسٹیٹیوٹ کا افتتاح، پاکستان میں طبی تعلیم کے فروغ کا نیا باب

اسلام آباد (ویب ڈیسک)کنگ حمد انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، تقریب میں بحرین…

پاکستان، پولینڈ کا تجارت اور توانائی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان اور پولینڈ نے تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور پاکستان میں تعینات پولش سفیر کے درمیان وزارت تجارت میں ہونے والی ملاقات…

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ ویڈیو لنک ٹرائل ہائی کورٹ میں چیلنج، کل سماعت کا امکان

راولپنڈی (نامہ نگار خصوصی)جی ایچ کیو حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ویڈیو لنک ٹرائل کے حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کو ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں باضابطہ طور پر چیلنج کر دیا گیا ہے۔ یہ آئینی درخواست سلمان اکرم راجا اور فیصل محمود…

 ڈاکٹر مہاتیر کی پاکستان-ملائیشیا تعلقات کی حمایت

اسلام آباد(پی پی آئی)ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم، ٹون ڈاکٹر مہاتیر محمد نے پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مضبوط ہوتے تعلقات کی توثیق کی ہے، اور مشترکہ اصولوں اور تعاون کو ان کے بندھن کا سنگ بنیاد قرار دیا ہے۔ پاکستان-ملائیشیا فرینڈشپ ایسوسی…

وزیراعظم: صدر ٹرمپ عالمی امن کے قیام کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہے ہیں

نیویارک (ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اختتام پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے خوشگوار اور غیر رسمی ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوستانہ ماحول میں بات چیت کی اور مصافحہ کیا، جبکہ نائب وزیراعظم…

حکومت اور عالمی بینک کا 2026-2035 فریم ورک کے تحت قریبی شراکت داری پر اتفاق

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سے ورلڈ بینک گروپ کے صدر اجے بنگا کی ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے، پائیدار ترقی اور عالمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے کورونا وبا اور 2022 کے تباہ کن سیلاب کے دوران…