رونالڈو نے رافیل گرنے پر بھارت کا مذاق بنا ڈالا

کراچی (ویب ڈیسک)پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو بھی رافیل طیارہ گرنے پر بھارت کا مذاق بنانے والوں میں شامل ہوگئے۔ وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنے ذاتی ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر رونالڈو کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے،…

بلاول بھٹو کا وفاقی حکومت سے مطالبہ: سیلاب متاثرین کی مدد بی آئی ایس پی کے ذریعے کی جائے

کراچی (ویب ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مالی امداد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ذریعے فراہم کی جائے تاکہ کسانوں اور غریب طبقات تک شفاف اور فوری ریلیف پہنچ…

کراچی آمد؛ آئی ایم ایف مشن دو ہفتے تک معیشت کا جائزہ لے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا ہے، جو 7 ارب ڈالر کے پروگرام پر مذاکرات کرے گا۔ ذرائع کے مطابق مشن اسلام آباد کے بجائے کراچی پہنچا ہے، جہاں آج سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ساتھ تکنیکی…

شہباز شریف: اگلے مرحلے میں بجلی کے لائن لاسز پر قابو پانے پر توجہ دی جائے گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کے شعبے میں گردشی قرض تمام وسائل کو نگل رہا تھا، اس کے مسائل سے نمٹنا حکومت کی ایک بڑی کامیابی ہے۔ اسلام آباد میں توانائی کے گردشی قرضے کے خاتمے کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے…

محمود اچکزئی کا اعلان: شہباز حکومت کو پُرامن احتجاج سے گھر بھیجیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )اپوزیشن اتحاد "تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان" کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی حکومت کو پُرامن احتجاج کے ذریعے گھر بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں مصطفٰی نواز کھوکھر اور جسٹس (ر) شاہد جمیل…

گھر خریدنے والے 20 سے 35 لاکھ روپے تک قرض حاصل کر سکیں گے: اسٹیٹ بینک

ویب ڈیسک اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کے لیے ’’میرا گھر میرا آشیانہ‘‘ کے نام سے ایک نئی اسکیم متعارف کرائی ہے، جس کے تحت پہلی مرتبہ گھر خریدنے والے 20 لاکھ سے 35 لاکھ روپے تک کا قرض حاصل کر سکیں گے۔ مرکزی بینک کے مطابق قرض کا دورانیہ 20…

بی ایف اے کی انسداد ملاوٹ مہم جاری،19 دکانوں اور 46 دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ

کوئٹہ(یو این اے )صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ نے کہا ہے کہ عوا م کو خالص اور معیاری خوراک فراہم کرنے کے مشن کے تحت بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی انسداد ملاوٹ مہم مسلسل جاری ہے۔ مہم کے دوران ڈیری مصنوعات میں…

بلوچستان میں 90 فیصد بند اسکول دوبارہ کھل گئے، صوبائی کابینہ کا بڑا اقدام

کوئٹہ(یو این اے )صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی نے کہا ہے کہ تعلیم بلوچستان کی ترقی کی بنیاد ہے، صوبائی حکومت نے 90 فیصد بند اسکول دوبارہ کھول دیے ہیں جو ایک بڑا اقدام ہے۔ انہو ں نے کہا کہ بارکھان میں 95 اساتذہ کی بھرتی کی گئی ہے اور…

پنجگور،بارڈر بندش سے روزگار بری طرح متاثر، عوامی احتجاج کی تیار ی

پنجگور (یو این اے )حق دو تحریک پنجگور کے چیئر مین ملا فرہاد نے کہا ہے کہ بارڈر بندش سے پنجگور کے عوام کا روزگار بری طرح متاثر ہوا ہے اور بازار، اسکول اور کاروبار سنسان ہو گئے ہیں۔ انہوں نے بتا یا کہ ہزاروں بچے اور بچیاں فیس جمع نہ ہونے کی…

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان(اے این این)خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتن? الخو ارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق…