مستونگ ، ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا

مستونگ(جی این ایم )بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا ہوا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا،…

مائنز اینڈ منرل ایکٹ روک دیا گیا دوبارہ اسمبلی میں لایا جائےگا‘وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (اے این این) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرل ایکٹ پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اختلافات موجود تھے، تاہم گزشتہ روز دیگر جماعتوں سے مذاکرات کے بعد اس معاملے پر اتفاق رائے ہوگیا ہے یہ ایکٹ دوبارہ صوبائی…

دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

کوئٹہ(یو این اے)صوبائی دارالحکومت کے نواحی علاقے کچلاک کلی لنڈی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق، ملزم نے جرم کے…

غزہ میں قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہوگئیں، عالمی عدالتوں کے فیصلوں کی بھی پاسداری نہیں کی گئی:…

نیو یارک(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے افتتاحی خطاب میں کہا ہے کہ غزہ میں جاری قتل و غارت نے تمام حدیں پار کر دی ہیں اور عالمی عدالتوں کے فیصلوں کو بھی نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ انہوں…

اگر میں صدر ہوتا تو نہ غزہ جنگ ہوتی نہ روس یوکرین ٹکراؤ، ڈونلڈ ٹرمپ

نیو یارک(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ قریبی فوجی اور سیاسی تعلقات کے باوجود امریکا غزہ جنگ بندی کے لیے سنجیدہ کوششیں کر رہا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ یہ جنگ…

روسی جارحیت پر پولینڈ اور بالٹک ممالک کا دفاع کریں گے، ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اگر روس نے مزید جارحیت کی تو وہ پولینڈ اور بالٹک ریاستوں کا بھرپور دفاع کریں گے۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب روسی جنگی طیاروں نے ایسٹونیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔عالمی میڈیا…

مرتضی وہاب کے چہرے کے پیچھے جاگیردارانہ سیاست کار فرما ہے، حافظ نعیم

لاہور(آئی این پی)جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے عوام کے 3 ہزار 360 ارب روپے کا حساب دے، مرتضی وہاب کے چہرے کے پیچھے جاگیردارانہ سیاست کار فرما ہے۔منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ…

عمران خان کا اعلان: 27 ستمبر کا جلسہ قوم کی آزادی کیلئے ہو گا، پوری قوم نکلے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو ہونے والا جلسہ قوم کی آزادی کے لیے ہے، اس دن پوری قوم کو سڑکوں پر نکلنا ہوگا۔ انہوں نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی کہ جلسے کو ہر صورت کامیاب بنایا…