وزیراعلیٰ بلوچستان: دہشت گردوں کے خلاف سخت آپریشن جاری رہے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردی کے خلاف سخت اور موثر کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی اور ریاست کی رٹ کو کسی صورت چیلنج نہیں ہونے دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کل ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…

امریکی پائلٹس کاہتیار سے لدے جہاز اسرائیل لےجانے سے انکارکرنے پر پائلٹس کو گرفتار کردیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ امریکی مسلح افواج کے ایک مرد اور ایک خاتون پائلٹ نے ہتھیاروں سے لدے جہاز اسرائیل لے جانے سے انکار کر دیا، جس کے بعد انہیں پینٹاگون میں بلایا گیا اور مبینہ طور پر گرفتار کر لیا…

27 ستمبر کو کوئٹہ کے بیشتر علاقوں میں گیس بند رہے گی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)گیس کمپنی بلوچستان کے اعلامیے کے مطابق 27 ستمبر 2025 کو صبح ساڑھے 10 بجے سے شام ساڑھے 4 بجے تک کوئٹہ کے اکثر علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ بندش ضروری مرمتی و تکنیکی کام کے باعث ہوگی۔…

بولان میں ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ فائرنگ کے تبادلے میں لیویز کمانڈو شہید، دو ڈاکو ہلاک

بولان (نمائندہ خصوصی)ضلع بولان کے علاقے کھٹن کے قریب گوٹھ باغائی میں انتظامیہ نے ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا۔ اس دوران دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن میں دو ڈاکو مارے گئے جبکہ ایک لیویز اہلکار سمیت تین…

رونالڈو نے رافیل گرنے پر بھارت کا مذاق بنا ڈالا

کراچی (ویب ڈیسک)پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو بھی رافیل طیارہ گرنے پر بھارت کا مذاق بنانے والوں میں شامل ہوگئے۔ وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنے ذاتی ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر رونالڈو کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے،…

بلاول بھٹو کا وفاقی حکومت سے مطالبہ: سیلاب متاثرین کی مدد بی آئی ایس پی کے ذریعے کی جائے

کراچی (ویب ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مالی امداد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ذریعے فراہم کی جائے تاکہ کسانوں اور غریب طبقات تک شفاف اور فوری ریلیف پہنچ…

کراچی آمد؛ آئی ایم ایف مشن دو ہفتے تک معیشت کا جائزہ لے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا ہے، جو 7 ارب ڈالر کے پروگرام پر مذاکرات کرے گا۔ ذرائع کے مطابق مشن اسلام آباد کے بجائے کراچی پہنچا ہے، جہاں آج سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ساتھ تکنیکی…

شہباز شریف: اگلے مرحلے میں بجلی کے لائن لاسز پر قابو پانے پر توجہ دی جائے گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کے شعبے میں گردشی قرض تمام وسائل کو نگل رہا تھا، اس کے مسائل سے نمٹنا حکومت کی ایک بڑی کامیابی ہے۔ اسلام آباد میں توانائی کے گردشی قرضے کے خاتمے کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے…

محمود اچکزئی کا اعلان: شہباز حکومت کو پُرامن احتجاج سے گھر بھیجیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )اپوزیشن اتحاد "تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان" کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی حکومت کو پُرامن احتجاج کے ذریعے گھر بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں مصطفٰی نواز کھوکھر اور جسٹس (ر) شاہد جمیل…

گھر خریدنے والے 20 سے 35 لاکھ روپے تک قرض حاصل کر سکیں گے: اسٹیٹ بینک

ویب ڈیسک اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کے لیے ’’میرا گھر میرا آشیانہ‘‘ کے نام سے ایک نئی اسکیم متعارف کرائی ہے، جس کے تحت پہلی مرتبہ گھر خریدنے والے 20 لاکھ سے 35 لاکھ روپے تک کا قرض حاصل کر سکیں گے۔ مرکزی بینک کے مطابق قرض کا دورانیہ 20…