پشین. سرانان میں مزدوروں پر فائرنگ، 5 جاں بحق، ایک شدید زخمی

سرانان سلیمان زئی میں مزدوروں پر فائرنگ، 5 جاں بحق، ایک شدید زخمی کوئٹہ (کوژک نیوز) سرانان سلیمان زئی ڈبل روڈ کی تعمیر میں مصروف مزدوروں اور تعمیراتی مشینری پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 5 مزدور…

قلعہ عبداللہ: پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں

قلعہ عبداللہ: پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں قلعہ عبداللہ(کوژک نیوز) ضلعی ہیڈکوارٹر جنگل پیرعلی زئی کے بازار میں پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے دستی بم سے حملہ کیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ دھماکے کے…

مستونگ: کھڈکوچہ میں  مزدوروں پر دھماکہ، 4 افراد شہید، 3 زخمی

مستونگ: کھڈکوچہ میں  مزدوروں پر دھماکہ، 4 افراد شہید، 3 زخمی مستونگ(کوژک نیوز) بلوچستان میں بدامنی کا سلسلہ بدستور جاری ہے، مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں گیت کے مقام پر باغ میں کام کرنے والے مزدوروں کو دھماکے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے…

چمن میں بدامنی اور لاقانونیت میں خطرناک حد تک اضافہ، شہری پولیس ناکوں پر پریشان

چمن میں بدامنی اور لاقانونیت میں خطرناک حد تک اضافہ، شہری پولیس ناکوں پر پریشان چمن(کوژک نیوز)شہر میں بدامنی اور لاقانونیت کے بڑھتے واقعات کے باعث شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، جبکہ دوسری جانب شہریوں کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر…