کراچی میں سپرہائی وے کے قریب 3 خواجہ سراؤں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک)سپرہائی وے پر ناگوری کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے قریب 3 خواجہ سراؤں کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ واقعہ قتل کی دفعہ 302 کے تحت مقتولین کے ساتھی محمد ظفر کی مدعیت میں میمن…

سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا؛ عالمی مارکیٹ میں فی اونس 3719 ڈالر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا ہے، جس کے بعد عالمی اور مقامی سطح پر سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت 34 ڈالر بڑھ کر 3 ہزار 719 ڈالر فی…

معصوم بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے ملزمان راضی نامے سے بری نہیں ہو سکتے، عدالت

راولپنڈی (ویب ڈیسک)راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں اور خواتین سے جبری زیادتی اور گینگ ریپ ناقابلِ راضی نامہ جرم ہے، ایسے مقدمات میں راضی نامہ کرانے والے بھی مجرم ہیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج…

متنازع ٹوئٹ کیس؛ ایمان مزاری اور ان کے شوہر عدالت میں پیش نہ ہوئے، وارنٹ جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وکیل ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ ایڈووکیٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ریاست اور قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل…

ویکسین مہم پر وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

آزاد جموں و کشمیر(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر گزشتہ چند روز سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں اسکول یونیفارم پہنی لڑکیاں اسپتال کے بستر پر دکھائی دیتی ہیں۔ متعدد صارفین نے دعویٰ کیا کہ یہ مناظر ایچ پی وی ویکسین لگوانے کے بعد طالبات کی طبیعت…

کوئٹہ میں 23ستمبرسے 25ستمبرتک بجلی بندرہنے گی

کوئٹہ(کیسکو پ ر) 22ستمبر2025ء۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کی مطابق کوئٹہ پروجیکٹ منصوبہ کے تحت شہر کے مختلع علاقوں میں روڈکی توسیع کے کاموں کیلئے برقی لائنوں کی شفٹنگ اور کھمبے نصب کئے جارہے ہیں۔اس سلسلے میں 23ستمبرسے…

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی آئینی درخواستیں مسترد کر دیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز کی جانب سے دائر آئینی درخواستوں کو اعتراضات کے باعث واپس کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے اعتراض کیا کہ درخواست گزاروں نے یہ واضح نہیں کیا کہ کون سا مفادِ…

جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس193 ممالک کی شرکت، عالمی چیلنجز اور مستقبل کے لائحہ عمل پر غور

نیویارک (ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس نیویارک میں شروع ہوگیا، جس میں 193 رکن ممالک اور دو مبصر ریاستوں کے وفود شریک ہیں۔ اجلاس کے دوران عام بحث میں ہر وفد کی جانب سے خطابات پیش کیے جائیں گے، جبکہ اقوام متحدہ کے…

امریکہ کی دھمکیوں پر کابل کا جواب: سرزمین کا ایک انچ بھی کسی کو نہیں دیں گے

کابل (ویب ڈیسک)افغانستان کی طالبان حکومت نے بگرام ایئربیس واپس نہ کرنے کے امریکی مطالبے پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی سرزمین کا ایک انچ بھی کسی کو نہیں دے گی اور اگر امریکہ دوبارہ اڈہ حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو اس کے خلاف…

دعا ملک کا بڑا انکشاف: شوبز میں ہراسانی اور کاسٹنگ کاؤچ کا سامنا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اداکارہ اور میزبان دعا ملک نے پہلی مرتبہ انکشاف کیا ہے کہ اپنے کیریئر کے دوران انہیں کاسٹنگ کاؤچ جیسے تلخ تجربے کا سامنا کرنا پڑا تھا، اور اس واقعے میں پاکستان کی ایک نہایت معروف شخصیت ملوث تھی۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے…