بلوچستان کا مسئلہ فوجی نہیں سیاسی طریقے سے حل کرنا ہو گا،بلاول بھٹو زرداری

کراچی (جی این ایم )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ فوجی نہیں سیاسی طریقے سے حل کرنا ہو گا، بلو چستان کے عوام کی شکایات اپنی جگہ ہیں، دہشت گرد ی کا مسئلہ سب سے بڑا مسئلہ ہے، سیلاب متاثرین کی…

اوورسیز پاکستانیوں کی جائیداد کے تنازعات کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کی جارہی ہیں، اسحاق ڈار

نیویارک(جی این ایم ) نائب وزیر اعظم اور وزیر خا رجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اوور سیز پاکستانیو ں کی جائیداد کے تنازعات کےلئے خصوصی عدالتیں قائم کی جارہی ہیں۔ نیویارک میں ایک تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 126 ممالک کے شہریوں…

غزہ میں حماس کے اسنائپر کا حملہ؛ اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ سٹی (ویب ڈیسک) غزہ میں حماس کے اسنائپر نے اسرائیلی فوجی کو نشانہ بنا کر ہلاک کردیا۔ واقعہ ملٹری چیک پوسٹ پر پیش آیا جہاں 21 سالہ اسٹاف سرجنٹ چلاچیو شمعون دمیلاش اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ہلاک ہونے والا اہلکار…

پنجاب کی فکر چھوڑیں، سندھ کا حال دیکھیں،مریم نواز

ڈی جی خان(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پنجاب کے سیلاب پر سیاست کی، سندھ میں کیا ہورہا ہے میں اس پر بات نہیں کرنا چاہتی، لیکن مشورہ یہی ہے کہ سندھ حکومت اپنے صوبے کو دیکھے اور پنجاب کے معاملات میں دخل نہ دے۔…

ملک میں سولر پینلز کے استعمال کا بڑھتا رجحان، ماہرین نے ماحولیاتی خطرات سے خبردار کر دیا

لاہور(اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں توانائی کے بحران اور مہنگی بجلی کے باعث سولر پینلز کی مانگ میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، مگر ماحولیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر ناکارہ پینلز اور بیٹریوں کے فضلے کا مؤثر انتظام نہ کیا گیا تو یہ نیا بحران جنم…

بینکاک میں مصروف شاہراہ اچانک بیٹھ گئی، 160 فٹ گہرا گڑھا بننے سے تین گاڑیاں دھنس گئیں

بینکاک(ویب ڈیسک) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کی ایک مصروف شاہراہ اچانک دھنسنے سے 160 فٹ گہرا اور 98 فٹ چوڑا گڑھا بن گیا، جس میں تین گاڑیاں جا گریں۔ سوشل میڈیا پر واقعے کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح زمین دھنسنے…

وزیراعلیٰ بلوچستان: دہشت گردوں کے خلاف سخت آپریشن جاری رہے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردی کے خلاف سخت اور موثر کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی اور ریاست کی رٹ کو کسی صورت چیلنج نہیں ہونے دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کل ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…

امریکی پائلٹس کاہتیار سے لدے جہاز اسرائیل لےجانے سے انکارکرنے پر پائلٹس کو گرفتار کردیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ امریکی مسلح افواج کے ایک مرد اور ایک خاتون پائلٹ نے ہتھیاروں سے لدے جہاز اسرائیل لے جانے سے انکار کر دیا، جس کے بعد انہیں پینٹاگون میں بلایا گیا اور مبینہ طور پر گرفتار کر لیا…

27 ستمبر کو کوئٹہ کے بیشتر علاقوں میں گیس بند رہے گی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)گیس کمپنی بلوچستان کے اعلامیے کے مطابق 27 ستمبر 2025 کو صبح ساڑھے 10 بجے سے شام ساڑھے 4 بجے تک کوئٹہ کے اکثر علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ بندش ضروری مرمتی و تکنیکی کام کے باعث ہوگی۔…

بولان میں ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ فائرنگ کے تبادلے میں لیویز کمانڈو شہید، دو ڈاکو ہلاک

بولان (نمائندہ خصوصی)ضلع بولان کے علاقے کھٹن کے قریب گوٹھ باغائی میں انتظامیہ نے ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا۔ اس دوران دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن میں دو ڈاکو مارے گئے جبکہ ایک لیویز اہلکار سمیت تین…