بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی کاسیکرٹری اطلاعات کے آفس کا دورہ

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے منگل کے روز سیکرٹری اطلاعات کے آفس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سیکٹری اطلاعات حمزہ شفاقت اور ڈائریکٹر جنرل کامران اسد نے ان کا استقبال کیا۔ نگران صوبائی وزیر نے ملاقات کے دوران…

قلات، ایک ہی قبیلے کے دو گروہوں میں تصادم، تین افراد زخمی

قلات (آن لائن) قلات کے علاقہ شیخڑی میں ایک ہی قبیلہ کے دو گروہوں میں تصادم، جس کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں میں گل حسن پندرانی ،رسول بخش پندرانی، رحیم بخش پندرانی زخمیوں کو سول ہسپتال قلات میں طبی امداد دینے کے بعد شہید…

بولان میں ایک شخص کی خودکشی، دالبندین میں فائرنگ سے نوجوان قتل

بولان، دالبندین  کچھی بولان کی سب تحصیل بالاناڑی کے گاوں ایری میں الطاف ابڑو نامی نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی واقع کی اطلاع ملتے ہی لیویز فورس بالا ناڑی موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سبی روانہ کر دیا۔ علاوہ ازیں…

انٹربینک میں ڈالر 300 کے قریب، اوپن مارکیٹ میں 306 روپے کا ہوگیا

 کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اُڑان کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور  آج بھی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر نے اونچی چھلانگ لگادی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی قدر میں 2 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 306…

خیبرپختونخوا میں کل سے بارشوں کا امکان، لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ کا خدشہ

 پشاور: محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں 23 تا 27 اگست مزید مون سون بارشوں کا امکان ظاہر کردیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق پی ڈی ایم اے کی جانب سے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا گیا، تیز بارشوں اور ہواؤں کے پیش نظر…

صارفین کے لیے بجلی پھر سے مہنگی ہونے کا امکان

 اسلام آباد: سرکاری ڈسکوز کے لیے بجلی فی یونٹ 2 روپے 7 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) جی اے نے نیپرا میں ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست جمع کروا دی۔ منظوری کی صورت میں بجلی صارفین پر…

پاکستان رینجرز نے دراندازی کی کوششوں میں 6 بھارتی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا

 راولپنڈی: پاکستان رینجرز نے بھارت کی طرف سے اسمگلنگ کی بڑی کارروائی ناکام بناتے ہوئے 29 جولائی سے 3 اگست تک دراندازی کی کوششوں میں 6 بھارتی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گرفتار بھارتی شہری منشیات اور ہتھیاروں کی…

عرفی جاوید کے فیشن پر عفت عمر کا بیان سامنے آگیا

 لاہور: پاکستان کی سینئر اداکارہ اور ماڈل عفت عمر نے بھارتی ماڈل عرفی جاوید کے فیشن سینس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اسے عرفی کی مرضی قرار دیا ہے۔ بھارتی ماڈل عرفی جاوید اپنے متنازعہ فیشن سینس اور منفرد ملبوسات کے باعث خبروں کی…

اسٹیج ڈراموں میں فحش حرکات کرنے والی 18 رقاصاؤں پر پابندی کا فیصلہ

 لاہور: اسٹیج ڈراموں میں فحش حرکات کرنے والی 18 رقاصاؤ پر پنجاب بھر میں پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر کی ہدایت پر ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں پنجاب آرٹس کونسل کی سفارش پر…

پہلا ون ڈے؛ افغان ٹیم کیخلاف پاکستان کے ابتدائی 3 کھلاڑی جلد پویلین لوٹ گئے

پاکستان کی افغانستان کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میچ قومی ٹیم نے 8 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 47 رنز بنالیے۔ ہمبنٹوٹا میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستانی اوپنر فخز زمان جلد وکٹ گنوا بیٹھے، وہ محض 2 رنز بناسکے جبکہ کپتان بابراعظم صفر پر…