مہنگی بجلی کیخلاف مختلف شہروں میں ہڑتال، احتجاجی مظاہرے

کراچی: مہنگی بجلی کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں جبکہ جماعت اسلامی ہفتہ 2 ستمبر کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے۔ جماعت اسلامی نے بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا…

حلقہ بندیاں 14 دسمبرتک مکمل کر کے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیں گے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں کا عمل 14 دسمبر تک مکمل ہونے کے بعد انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی ائندہ عام انتخابات پر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت جاری ہے، عوامی نیشنل پارٹی…

شیریں مزاری ای سی ایل کیس؛ آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ

اسلام آباد: شیریں مزاری کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ۔ ہائی کورٹ نے نے حکم دیا کہ آئندہ سماعت سے قبل آئی جی 25 ہزار روپے پٹیشنر شیریں مزاری کو دیں ۔…

پاکستان مہنگائی کے معاملے میں نائیجیریا سے بھی آگے نکل گیا

 اسلام آباد: عالمی اقتصادی جریدے ٹریڈنگ اکنامکس میں جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق پاکستانی مہنگائی سے متاثرہ ممالک میں 18ویں نمبر پر آگیا۔ جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہوا جس کے بعد…

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو سیکرٹ ایکٹ مقدمات کا اختیار دینا غلط ہے، وکیل عمران خان

 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے عدالت میں مقدمے کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمات کا اختیار دینا غلط ہے۔ سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت…

’جوان‘ کی ریلیز سے قبل شاہ رخ خان سے متعلق بڑا انکشاف

 چنئی: فلم ’جوان‘ کے حوالے سے شاہ رخ خان کے بارے میں بڑا انکشاف سامنے آ گیا۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان ‘ کی ریلیز میں چند روز باقی رہ گئے ہیں۔ فلم کی پروموشن کے لیے منعقد کی گئی ایک تقریب میں ’جوان ‘ کے آرٹ…

پیمرا نے ’ حادثہ ‘ ڈرامے پر پابندی عائد کردی

 اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی پر نشر کیے جانے والے ڈرامے ’حادثہ‘  کو نشر کرنے پر فوری پابندی عائد کردی۔ پیمرا کی جانب سے کی ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا سمیت دیگر ذرائع سے…

ایشیاکپ؛ بابراعظم نے ویرات کوہلی کے ایک اور ریکارڈ پر نظریں جمالیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ویرات کوہلی کے ایک اور ریکارڈ کو توڑنے پر نظریں مرکوز کرلیں۔ بابراعظم اب تیز ترین 2 ہزار ون ڈے رنز بنانے سے محض 6 قدم دور ہیں، یہ ریکارڈ کوہلی نے بطور کپتان 36 اننگز میں بنایا تھا جبکہ بابر 30 اننگز میں…

ایشیاکپ؛ ٹیمز کی جرسی پر میزبان ’’پاکستان‘‘ کا نام کیوں نہیں! وجہ سامنے آگئی

پاکستان کی میزبانی میں شروع ہونے والے ایشیاکپ میں ٹیموں کی جرسی پر میزبان ملک کا نام نہ ہونے کی دلچسپ وجہ سامنے آگئی۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹر (ایکس) پر کئی صارفین نے نشاندہی کروائی تھی کہ گزشتہ برس ایشیاکپ 2022 میں جب ٹیمز نے…

مصر میں 2 سو سال پُرانی تاریخی مسجد میں خوفناک آتشزدگی

قاہرہ: مصرمیں دو صدیاں پرانی مسجد میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 1853 میں تعمیر کی گئی یہ تاریخی مسجد شہید ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ عظیم نقصان مصر کی دقہلیہ گورنری میں ہوا۔ فنِ تعمیر، اسلامی ثقافت اور قیمتی نوادارت سے مزین تاریخی…