پاکستان کرکٹ ٹیم کی اسٹار نیشن ورلڈ کپ جرسی کی رونمائی
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ 2023 کی اسٹار نیشن جرسی کی رونمائی کر دی گئی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے شرکت کی۔ یہ تقریب اس بات کو ظاہر کر رہی تھی کہ پاکستان…