’’شیکھر دھون کی ڈریم ٹیم میں کوئی پاکستانی شامل نہیں‘‘
بھارت میں شیڈول ورلڈکپ جیتنے کی دعویدار پاکستانی ٹیم کے پلئیر کو شیکھر دھون نے اپنی ڈریم ٹیم میں شامل نہیں کیا۔
بھارتی اوپنر شیکھر دھون نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے ڈریم ٹیم کا انتخاب کرتے ہوئے بغیر کسی تعجب پاکستانی پلئیر کو شامل…