میدان میں 100 فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں، بابراعظم کا ٹیم کو پیغام

 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ میرا تمام کھلاڑیوں کو ہمیشہ یہی پیغام رہا ہے کہ خود پر یقین رکھیں اور میدان میں 100 فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں۔ ایک انتہائی اہم کرکٹ سیزن کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تیاریوں کا…

امریکی ٹی10 لیگ، پاکستانی اسٹارز اپنا جادو جگانے میں ناکام

لوڈیرہل: امریکی ٹی10 لیگ میں کیلیفورنیا نائٹس نے ٹیکساس چارجرز کو 48 رنز سے ہرادیا۔ فاتح الیون نے ایک وکٹ پر 158 رنز جوڑے، ناکام سائیڈ 8 وکٹ پر 110 رنز بناسکی، پاکستانی اسٹارز ناکام رہے، اوپنر محمد حفیظ 2 رنز بناسکے، سہیل تنویر 8 اور…

سعودیہ ایران معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں مفاہمت کے دور کا آغاز ہوگیا؛ چین

ریاض: چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین کی ثالثی میں ہونے والے سعودی عرب اور ایران کے معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں تناؤ کم ہوا اور مفاہمت کے لیے فضا سازگار ہوگئی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کی شہادت کا واقعہ جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ میں پیش آیا جہاں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر…

مرکزی شاہراہوں پر لوٹ مار کے واقعات میں اضافہ باعث تشویش ہے، بلوچستان گڈز ٹرک اونرز

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر حاجی نور محمد شاہوانی‘جنرل سیکرٹری حاجی عبد الباقی کاکڑ ‘حاجی عبد المجید بنگلزئی‘حاجی عطا اللہ کاکڑ‘ملک نور خان کرد‘حاجی ظاہر شاہ‘حاجی محمد ابراہیم پرکانی‘حاجی محمد گل ‘حاجی…

عمران گچکی کا تبادلہ، لعل جان جعفر پرنسپل سیکرٹری نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان تعینات

کوئٹہ (این این آئی) لعل جان جعفر کونگران وزیراعلی بلوچستان کاپرنسپل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیزی عقیلی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق عمران گچکی کا تبادلہ کر کے انہیں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی…

ریکوڈک میں کوئی سہولیات نہیں، 16 گھنٹے ڈیوٹی لی جاتی تھی، برطرف ملازمین

نوکنڈی (آن لائن) ریکوڈک میں تعینات عسکری کمپنی جس کے ذمہ ریکوڈک کی سیکورٹی کی ہے جس نے گزشتہ دنوں مقامی سطح پر تعینات چار ملازمین کو فارغ کرکے بغیر سفری سہولیات فراہم کرنے کے نوکنڈی روانہ کیا یہ چاروں برطرف ملازمین رات بھر پیدل سفر کرکے مین…

نگراں حکومت کے قیام سے قبل ہی کہہ دیا تھا کہ لمبی نگرانی کا پروگرام طے پارہا ہے، حافظ حسین احمد

کوئٹہ، اسلام آباد (آن لائن) جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر صدر کے دستخط اور ڈاکٹر عارف علوی کے تردیدی بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عارف علوی کی اگر رٹ باقی…

نگراں حکومت کی کابینہ میں ایماندار، دیانتدار اور مخلص شخصیات کو شامل کیا جائے، کوئٹہ ڈسٹرکٹ بار

کوئٹہ (این این آئی) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے بانی اور سابق صدر کوئٹہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملک سمندر خان کاسی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ نگران حکومت کی کابینہ میں ایماندار دیانتدار اور مخلص شخصیات کو شامل کیا جائے ۔ اپنے جا ری کر دہ ایک بیان…

سائفر گمشدگی کیس؛ شاہ محمود قریشی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

 اسلام آباد: سائفر گمشدگی کیس میں سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا ایک روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ نے کل متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ شاہ محمود قریشی کو ڈیوٹی جج…