راولپنڈی؛ اسپتال میں زیادتی کیس، خاتون اپنے بیان سے منحرف
راولپنڈی: بینظیر بھٹو جنرل اسپتال میں خاتون سے زیادتی کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، جس میں متاثرہ خاتون اپنے بیان ہی سے منحرف ہو گئی۔
مقدمے کی مدعیہ خاتون کے اپنے بیان سے منحرف ہونے کے بعد ملزم کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ خاتون کا کہنا…