کوئٹہ، آٹے کی قیمت میں اضافہ ، 20 کلو کی بوری 3 ہزار تک پہنچ گئی
کوئٹہ صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ 20 کلو کی بوری 100 روپے اضافے کے بعد 3000 جبکہ 50 کلو کی بوری 7500 روپے تک پہنچ گئی۔فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی گندم دیگر علاقوں میں اسمگل کی جا رہی ہے ،…