فلائٹ آفیسر راشد منہاس کا 52واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

کراچی: پاک فضائیہ کے فلائٹ آفیسرراشد منہاس کا 52واں یوم شہادت آج (20اگست) کو منایا جا رہا ہے۔ فلائٹ آفیسر راشد منہاس نے7 فروری 1951 کوکراچی میں آنکھ کھولی، بی ایس سی پی اے ایف اکیڈمی رسالپور سے کی اور پھر پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار…

کراچی میں ایک بار پھر بارش اور بونداباندی کا امکان

محمکہ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر بارش اور بونداباندی کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات نے ارلی وارننگ سینٹر پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا کہ درمیانی شدت کی مون سون ہواؤں کا سلسلہ آج سے جنوب مشرقی سندھ میں داخل ہوگا، جس سے شہر میں اگلے 3…

اگلے9 ماہ میں گردشی قرضہ 545ارب روپے ہونے کا امکان

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافوں کے باجود پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ اگلے9 ماہ میں بڑھ کر 545 ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک ماہ قبل مارچ 2024 تک گردشی قرضہ 386 ارب روپے رہنے کی پیشگوئی کی گئی تھی، لیکن اب…

پولیس خواتین، سادہ لباس لوگ گھر کا دروازہ توڑ کر میری بیٹی کو لے گئے، شیریں مزاری

 اسلام آباد: ڈاکٹر شیریں مزاری نے ٹویٹ کیا ہے کہ پولیس خواتین اور سادہ لباس لوگ میرے گھر کا دروازہ توڑ کر میری بیٹی کو لے گئے۔ سابق پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے ٹویٹ کیا کہ پولیس خواتین اور سادہ لباس لوگ ان کے گھر کا دروازہ توڑ کر…

پرینیتی چوپڑا کی شادی کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی منگیتر راگھو چڈھا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پرینیتی چوپڑا آئندہ ماہ ستمبر کی 25 تاریخ کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گی، شادی کی تقریب راجستھان میں ہوگی جبکہ ولیمے…

ورلڈکپ کون جیتے گا! گنگولی نے 5 ٹیموں کی پیشگوئی کردی

سابق بھارتی کپتان اور اوپنر سارو گنگولی نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ جیتنے والی پانچ ٹیموں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کپتان سے صحافیوں نے سوال کیا کہ ورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلے تک کون سی چار ٹیموں کو…

ورلڈکپ شیڈول؛ بھارتی بورڈ نے مذاق بنالیا، دوبارہ تبدیلی کا امکان

بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی نااہلی کے باعث ایک بار پھر شیڈول میں تبدیلی کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مقامی پولیس نے سیکیورٹی تحفظات کے باعث ہاتھ کھڑے کرتے ہوئے کہا ہے کہ میچز…

بھارت کا ڈرون ٹیکنالوجی میں مہارت کا خواب چکنا چور؛ ٹرائل بری طرح ناکام

نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں جنگی استعمال کے لیے تیار کردہ بغیر پائلٹ والا ڈرون ٹرائل کے دوران ایک کھیت میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ڈرون ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن نے مقامی سطح پر تیار کیا تھا۔ بھارتی فوج…

سعودی عرب میں منشیات فروشی کے الزام میں 4 پاکستانی گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں منشیات فروشی کے الزام میں 5 افراد گرفتار کیا گیا ہے جن میں سے 4 کا تعلق پاکستان سے ہے۔  سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ریاض میں محکمۂ انسداد منشیات نے انٹیلی جنس بنیادوں پر حاصل ہونے والی…

شمالی وزیرستان میں دھماکے سے11 مزدور جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیر ستان میں دھماکے سے 11 مزدور جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکاشمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے علاقےگل میرکوٹ میں سویلین گاڑی کےقریب ہوا،گاڑی میں کل 16 مزدور سوار تھے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے…