واردات کے دوران ایک شخص کو زخمی کرنیوالا ڈاکو شہریوں کے تشدد سے ہلاک

 کراچی: ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ایک شخص کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والے ایک ڈاکو کو شہریوں نے پکڑ کر تشدد کر کے ہلاک کر دیا جب کہ اس کے ساتھی دوسرے ڈاکو موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملیر سٹی کے علاقے…

بلدیاتی اداروں میں ٹرانزٹ افسران کی توسیع پر چیف سیکرٹری کو نوٹس

 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی اداروں میں ٹرانزٹ افسران کی مدت میں توسیع پر چیف سیکرٹری کو نوٹس جاری کردیا۔ عدالت نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن، سیف الدین سمیت 9 ٹاؤن چیئرمینز کی درخواست پر چیف سیکرٹری، ٹرانزٹ افسران اور…

تربت، اشتعال انگیز تقریر پر جامع مسجد کے خطیب پر مقدمہ درج

تربت  اشتعال انگیز تقریر کرنے پر مولانا اعجاز احمد کے خلاف مقدمہ درج ہوگیا، ایف آئی آر کے مطابق صلالہ بازار تربت کے جامع مسجد میں گزشتہ جمعہ کو خطیب مولانا اعجاز احمد نے اشتعال انگیز تقریر کی اور ذکری کمیونٹی کے خلاف سخت الفاظ کا استعمال…

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم

کوئٹہ نگران وزیر اعلیٰ کی نامزدگی، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم ۔ بلوچستان اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ اجلاس میں کمیٹی کے چار اراکین زمرک اچکزئی، واحد صدیقی، نواز کاکڑ، یونس زہری نے شرکت کی۔ اجلاس میں دو…

کوئٹہ پولیس کی جرائم پیشہ افرادکیخلاف کارروائیاں، 10ملزمان گرفتار

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اشتہاری سمیت دیگر ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چھینا گیا موٹر سائیکل اور بھاری مقدار میں اسلحہ ایمونیشن برآمد کرکے 10ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی کوئٹہ…

سلیکٹڈ وزیراعلیٰ نے جاتے جاتے صوبے میں انتظامی بحران پیدا کرکے بیڈگورننس کی انتہا کردی،نیشنل پارٹی

ٰکوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سلیکٹڈد وزیراعلیٰ نے جاتے جاتے صوبے میں انتظامی بحران پیدا کرکے بیڈگورننس کی انتہا کردی۔اج اضلاع میں عوام انتظامی مسائل و مشکلات کا شکار ہے۔دوسری طرف بی…

ڈیرہ مرادجمالی، بجلی کی تاریں گھر میں جا گریں، کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق

ڈیرہ مرادجمالی(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں بجلی کی تاریں گھر میں گرنے سے 5 افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔ایس ایچ او سٹی سکندر عمرانی کے مطابق علاقہ شرقی میں ٹرانسفارمر جلنے سے بجلی کی تاریں گھر میں گری تھیں۔ایس…

ساتھی اداکارہ منسا ملک کے الزامات پر علیزے شاہ کا ردعمل سامنے آگیا

کراچی: ساتھی اداکارہ منسا ملک کی جانب سے عائد کئے گئے الزامات پر اداکارہ علیزے شاہ کا ردِعمل سامنے آگیا۔ علیزے شاہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بلاگر عائشہ جہانگیر کی اسٹوری کو ری پوسٹ کیا ہے جس میں عائشہ نے واقعے سے متعلق انکشافات کئے…

ہدایت کار جمال شاہ نے وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: معروف فنکار، فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار، جمال شاہ نے عبوری حکومت میں حلف اٹھانے کے بعد عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت نے ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد قومی ورثہ و ثقافت کا دورہ کیا، وزارت میں سیکرٹری…

’’دیکھیں! ہر کوئی مجھ سے بہتر ہے، کبھی نہیں کہا اچھا بولر ہوں‘‘

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ عاقب جاوید کے سوال پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ کینیڈا میں جاری گلوبل ٹی20 لیگ میں نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ سے سوال کیا گیا کہ سابق کرکٹر عاقب جاوید نے زمان خان کو آپ سے…