ایشیاکپ؛ پاک بھارت مقابلے پر ویرات کوہلی نے کُھل کر بات کردی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر اور سابق کپتان ویرات کوہلی نے پاک بھارت مقابلے کے دوران کھلاڑیوں کے پریشر پر کُھل بات کردی۔ ایشیاکپ سے قبل سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر براڈ کاسٹر کی طرف سے شیئر کی گئی ویڈیو میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے…

ہندی کی کتاب نہ لانے پر ٹیچر کی مسلمان بچے کو جان سے مارنے کی کوشش

نئی دہلی: بھارت میں اسکول ٹیچر نے نو عمر مسلمان طالب علم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 11 سالہ  طالب علم ارباز بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ایک اسکول میں چھٹی جماعت کا طالب علم ہے۔ ارباز پر استاد نے ہندی کی…

عالمی قانون کے تحت عمران خان سمیت ہر قیدی کو انسانی حقوق حاصل ہیں، امریکا

  واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کے تحت تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت ہر قیدی کو انسانی حقوق حاصل ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی شراکت داروں کے لیے واضح پیغام ہے کہ…

شہریوں کی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگز، آڈیو لیکس پر وفاق سے جواب طلب

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے شہریوں کی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگز اور آڈیو لیکس کے معاملے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ وزیراعظم، وزارت داخلہ اور وزارت دفاع کے سیکریٹریز کو عدالتی سوالات کی روشنی میں مفصل جواب اور بیان حلفی 4 ستمبر…

کراچی؛ پولیس یونیفارم میں ڈاکو عمرے سے واپس آنیوالوں سے ملکی و غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار

 کراچی: شہر قائد میں ڈاکو بے خوف ہوکر لوٹ مار کی وارداتیں جاری رکھے ہوئے ہیں، تازہ واقعے میں پولیس کی وردی میں ملبوس 3 ڈاکو میاں بیوی سے ملکی و غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ سپر مارکیٹ تھانے کے علاقے لیاقت آباد میں پیش آنے والے واقعے…

یومِ آزادی پر ہاکس بے میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش منوڑا ساحل سے برآمد

 کراچی: 14 اگست یوم آزادی پر ہاکس بے میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش منوڑا کے ساحل سے برآمد ہو گئی۔ پولیس کے مطابق منوڑا کے قریب ساحل سے ایک نوجوان کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے۔ متوفی نوجوان 14 اگست کو ہاکس بے سینڈزپٹ کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے…

ملک بھر میں ای پاسپورٹ کے اجرا ء کا آغاز

اسلام آباد کے بعد ملک بھر میں ای پاسپورٹ کے اجراء کا آغاز کر دیا گیا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے مطابق ای پاسپورٹ  کے لیے فیس شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 5 سال کے لیے 36 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس 9 ہزار روپے جبکہ …

ائرپورٹ پولیس نے لاپتا بیگ واپس کردیا، خاتون خوشی سے نہال

 کراچی: ائرپورٹ پولیس نے ہوائی اڈے کی پارکنگ میں گم ہونے والا مسافرکا بیگ برآمد کرکے خاتون کو واپس کردیا، جس پر خاتون نے خوشی کا اظہار کیا۔ہینڈ بیگ میں 40لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات ، نقدی اور دستاویزات موجود تھے۔ پولیس کے مطابق 12…

یہ جناح کا پاکستان نہیں ہے! جڑانوالہ واقعے پر شوبز فنکاروں کی شدید مذمت

لاہور: پاکستان شوبز کے فنکاروں کی جانب سے جڑانوالہ واقعے پر شدید مذمت کی جارہی ہے فنکاروں کا مطالبہ ہے کہ واقعے می ملوث افراد کو گرفتار کر کے متاثرین کو انصاف فراہم کریں۔ اداکارہ ماہرہ خان نے جڑانوالہ کے افسوسناک واقعے پر افسوس کا اظہار…

ڈان 3 میں رنویر کے ساتھ کونسی اداکارہ مرکزی کردار نبھائیں گی؟

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور سیریز کی آنے والی فلم ’ڈان 3‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ کون ہوں گی فرحان اختر نے انکشاف کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلمساز فرحان اختر نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کو دیئے ایک حالیہ انٹرویو میں ڈان…