ٹک ٹاکر حریم شاہ کی لندن میں بیلی ڈانسر پر ڈالرز نچھاور کرنے کی ویڈیو وائرل
سابق مشیر شہزاد اکبر کی تلاش میں لندن پہنچی ٹک ٹاکر حریم شاہ کے بیلی ڈانسر پر ڈالرز نچھاور کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
حریم کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے، اس ویڈیو میں حریم کو بیلی ڈانسر پر ڈالرز نچھاور کرتے اور ان کے…