بھارت میں مٹی کا تودہ گرنے سے گاؤں ملیامیٹ؛ 10 افراد ہلاک اور 100 لاپتا
نئی دہلی: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں مسلسل بارشوں کے بعد پہاڑی علاقے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 10 افراد ہلاک اور 100 سے زائد لاپتا ہوگئے۔
بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے ضلع رائے گڑھ میں مٹی کا ایک بڑا تودہ گاؤں ارشل واڑی پر…