وڈھ میں ایک سازش کے تحت حالات خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ،سرداراخترجان مینگل
کوئٹہ(ویب ڈیسک )بلو چستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سر دار اختر مینگل نے کہا ہے کہ وڈھ میں ایک سازش کے تحت حالات خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کئی دنوں سے مسلح دہشت گردوں نے وڈھ کے لو گوں کا جینا محال کر دیا ہے گزشتہ روز وڈھ…