پشین آپریشن میں 6 دہشتگردوں کوہلاک کرکے خطرناک اسلحہ برآمد کر دیا. گوریا
پشین میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورایہ اور شاہد رند کی مشترکہ پریس کانفرنس
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پشین میں دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق مصدقہ اطلاعات پر کاؤنٹر ٹیررازم…