کوئٹہ اے ایس ایف انسپکٹر سمیت 2 اہلکار اغوا
کوئٹہ. بلوچستان میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور لاقانونیت کے ایک اور واقعے میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے ایک انسپکٹر سمیت دو افراد کے مبینہ طور پر اغوا ہونے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔
پولیس کے مطابق مغوی انسپکٹر زبیر احمد اسلام آباد…