ایشیاکپ؛ غلط فہمی اور زعم میں مبتلا بھارتی کرکٹرز کے بڑے دعوے

سابق بھارتی کرکٹر رابن اتھپا نے ایشیاکپ 2023 کے دوران پاکستان کے خلاف ممکنہ تینوں میچز میں کامیابی کی بڑی پیشگوئی کردی۔ سابق بھارتی کرکٹر اور تجزیہ کار آکاش چوپڑا کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی کرکٹر رابن اتھپا نے کہا کہ بھارت ایشیاکپ کے…

امریکا؛ یونیورسٹی میں فائرنگ سے پروفیسر ہلاک

نارتھ کیرولینا: امریکا کی یونیورسٹی آف نارتھ کیرولینا کے سائنس کیمپس میں فائرنگ سے پروفیسر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پروفیسر کو اس وقت قتل کیا گیا جب وہ صبح کیمپس کی لیبارٹری کے نزدیک چہل قدمی کر رہے تھے۔ انھیں نہایت قریب…

سویڈن: پاکستانی شہری نے قرآن کی بےحرمتی کے ناپاک اقدام کو روک دیا

اسٹاک ہوم: سویڈن میں ایک پاکستانی شہری ملک شہزا جو کہ ملک میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات پر انتہائی دلبرداشتہ ہیں، نے حکومت سے ان مکروہ اقدامات کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔  عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزا جو کہ دل کے مریض ہیں اور…

بجلی کے بلوں کے مسئلہ پر تجاویز کو حتمی شکل دے دی، وزارت توانائی

 اسلام آباد: وزارت توانائی نے بجلی کے بھاری بلوں کے مسئلے پر تجاویز کو حتمی شکل دے دی، جسے منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کو پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ‏وزارت توانائی میں بجلی کے بلوں کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں حکام نے…

بلوچستان ہائیکورٹ: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا کیس خارج

 کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف درج اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کیس کو خارج کرتے ہوئے ناقابلِ ضمانت وارنٹ بھی منسوخ کردیے۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں انصاف لائنز فورم کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 5…

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کے ملزمان کی سزا کیخلاف اپیلوں پر روزانہ سماعت کرنے کا حکم

  کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کے مقدمے میں سزا کیخلاف ملزمان کی اپیلوں پر سماعت یومیہ بنیادوں پر کرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو سانحہِ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کے ملزمان کی سزا کے…

مجھے موت اور قبر تیار ہونے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، شرجیل گوپلانی

  کراچی: تاجر رہنما شرجیل گوپلانی نے انکشاف کیا ہے کہ انکو کے الیکٹرک کیخلاف احتجاج پر موت اور قبر تیار ہونے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں کراچی ٹمبر مارکیٹ کے تاجر رہنما شرجیل گوپلانی کا کہنا تھا کہ میری حادثاتی موت بھی…

لکی مروت میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے دو اہلکار شہید

 پشاور: خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی جس میں دو اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔ لکی مروت کے تھانہ پیزو کی معمول کے گشت پر مامور پولیس موبائل پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی جس…

’صدی کا سب سے بہترین ٹریلر دیکھا‘، کرن جوہر کی پوسٹ نے نئی بحث چھیڑ دی

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز کرن جوہر کی مبہم پوسٹ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔  فلمساز نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ انہوں نے صدی کا سب سے بہترین فلم ٹریلر دیکھا ہے جبکہ انہوں نے کسی فلم کا نام نہیں لکھا۔ کرن جوہر کے…

گلوکار ارمان ملک نے فیشن بلاگر آشنا شروف سے منگنی کرلی

 ممبئی: گلوکار ارمان ملک اور فیشن انفلوئنسر آشنا شروف نے منگنی کرلی۔  انسٹاگرام اکاؤنٹس پر دونوں نے اپنی زندگی کے اہم مرحلے کی خبر کو شیئر  کیا جسے ان کے مداح بہت پسند کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…