گیبون کی فوج نے حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرلیا
لبریویل: گیبون کے فوجیوں نے اقتدار پر قبضہ کرکے حال ہی میں انتخاب جیت کر صدر بننے والے علی بونگو اونڈیمبا کی حکومت کا تختہ الٹ دیا اور ملکی سرحدیں غیر معینہ مدت تک بند کر دیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گیبون میں صدارتی الیکشن میں 64…