جنوبی افریقا میں 5 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 63 افراد ہلاک
جوہانسبرگ: جنوبی افریقا میں 5 منزلہ رہائشی عمارت میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 63 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ 40 کے قریب شدید زخمی ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کی رہائشی عمارت میں آگ رات…