گال ٹیسٹ؛ پاکستان کو سری لنکا کیخلاف جیت کےلیے 83 رنز درکار
گال ٹیسٹ میں سری لنکن ٹیم دوسری اننگز میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جبکہ 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 48 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے اور اسے جیت کےلیے 83 رنز درکار ہیں۔
چوتھا روز
ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے بیٹنگ شروع کی تو…