اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت 150سے 155روپے فی کلو تک پہنچ گئی

0

کوئٹہ .  اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت 150سے 155روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت 150سے 155روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کا 50 کلو والا تھیلا 7250 روپے کا ہوگیا تھوک میں چینی 146 روپے فی کلو میں فروخت کی جا رہی ہے ایک ہفتے میں چینی کی فی کلو میں دس روپے کا اضافہ ہوگیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.