وزیراعلیٰ کا اپنی رہائش گاہ پر اراکین اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ

0

کوئٹہ.  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجونے منگل کی شب اپنی رہائش گاہ پر اراکین اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی ڈپٹی اسپیکر سردار بابر خان موسی خیل صوبائی وزرائاور اپوزیشن جماعتوں بلوچستان نیشنل پارٹی ( مینگل ) پشتو نخواہ اور جمعیت علمائاسلام (ف)کے اراکین اسمبلی کے علاوہ قبائلی رہنما سردار علی حیدر محمد حسنی نے بھی عشائیہ میں شرکت کی وزیراعلئنے اپنی رہائش گاہ پنچنے پر عشائیہ کے شرکائکا استقبال کیا اور ان سے بلوچی حال احوال کیا عشائیہ میں سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر بھی بات چیت کی گئی مہمانوں کی تواضع بلوچستان کے روایتی کھانوں سے کی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.