پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
لاہور: پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔
جسٹس شمس محمود مرزا نے سابق میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید کی درخواست پر سماعت کی، جس میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء کو چیلنج کیا گیا ہے۔ عدالت نے چیف سیکرٹری ،…