دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے: وفاقی وزرا
وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی پیشکش پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق اور رانا ثناء اللہ نے لاہور ماڈل ٹاؤن میں اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے…