مہنگائی کے باعث محنت کش طبقہ معاشی طور پر شدید دباؤ میں ہے.شہباز شریف

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کے باعث محنت کش طبقہ معاشی طور پر شدید دباؤ میں ہے۔ شہباز شریف نے ٹوئٹر پر کہا کہ آج جب کہ ہم محنت کشوں کے عالمی دن پر انہیں خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ عالمی منڈیوں میں…

ثاقب نثار بتاؤ پاناما کیس کے عوض تم نے کتنے پیسے لیے.مریم نواز

 مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ثاقب نثار کا بیٹا ٹکٹ کے لیے پیسے پکڑ رہا ہے، چور کا بیٹا چور نکلا، ثاقب نثار بتاؤ پاناما کیس کے عوض تم نے کتنے پیسے لیے؟ ماڈل ٹاؤن میں یکم مئی کے موقع پر کارکنوں سے خطاب…

چمن تک اشیاخورونوش پر پاپندی کو کسی صورت قبول نہیں ،انجمن تاجران بلوچستان

چمن تک اشیاخورونوش پر پاپندی کو کسی صورت قبول نہیں ،انجمن تاجران بلوچستان چمن(پ ر ) انجمن تاجران بلوچستان کے ضلعی چیرمین ومرکزی نائب صدر محمداسلم اچکزئی نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ کوئٹہ سے چمن تک اشیاء خورونوش کی ترسیل پر…

نامناسب رویے کا الزام، برطانوی نائب وزیراعظم دوران تحقیقات مستعفی ہوگئے

برطانیہ کے نائب وزیر اعظم ڈومینک راب نے نامناسب رویہ کے الزامات کی تحقیقات کے دوران استعفیٰ دے دیا۔ رواں سال وزیر اعظم برطانیہ رشی سنک کے تیسرے وزیر نے نا مناسب رویہ پر خود کو عہدے سے الگ کر لیا، رشی سنک کی جانب سے نامناسب رویہ کے…

اسرائیل نے مسلم ملک ترکمانستان میں مستقل سفارت خانہ قائم کردیا

اسرائیل نے وسطی ایشیائی مسلم ملک ترکمانستان میں مستقل سفارت خانہ قائم کردیا ہے اس سے پہلے اشک آباد میں صرف ایک عارضی اسرائیلی مشن تھا۔اسرائیلی وزیرخارجہ نے ترکمانستان کے صدر سردار بروی محمدوف سے اشک آباد میں ملاقات کی جہاں دونوں…

پرتشدد کارروائیوں میں ملوث لوگ مشرقی پاکستان کی تاریخ دہرا رہے ہیں: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جس بیباکی و استقامت سے علی امین نے مصائب و مشکلات کا سامنا کیا ہے اس سے ہماری نگاہوں میں ان کی قدر و منزلت میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں سابق…

حکومتی نمائندوں کا تحریک انصاف سے رابطہ، ملاقات کا فیصلہ نہ ہو سکا

ملک بھر میں ایک دن انتخابات پر مذاکرات کیلئے حکومت کے نامزد نمائندوں کی جانب سے تحریک انصاف سے پہلے رابطے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی سردار ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق اور دیگر رہنماؤں نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے رابطہ کر…

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جانوں کا نزرانہ دینے والے قوم کے ہیرو ہیں،قدوس بزنجو

کوئٹہ (خ ن )وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کچلاک میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں چار پولیس اہلکاروں کے شہید ہونے پر دکھ اور افسوس کاک اظہار کیا ہے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران شہید ہونے…

بدترین مہنگائی نے غریب عوام سے دو وقت کی روٹی چھین لی ہے،پشتونخوامیپ

کوئٹہ (پ ر ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ صوبے میں آٹے کی قلت نے ایک بار پھر شدت اختیار کرلی ہے ، آٹے کی قلت، ہوشر با قیمتوں ،بدترین مہنگائی نے غریب عوام سے دو وقت کی روٹی چھین لی ہے آٹے کی قلت کو دور کرتے ہوئے شہریوں کو…

پاکستان کی معروف اداکارہ تارا محمود نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی

پاکستان کی معروف اداکارہ تارا محمود نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی حالیہ انٹرویو میں میزبان کی جانب سے شادی نہ کرنے سے متعلق سوال پر تارا محمود کا کہنا تھا کہ میں اس حوالے سے بہت خوش قسمت رہی ہوں، شادی کے لیے کبھی دل ہی نہیں کیا۔…