چمن تک اشیاخورونوش پر پاپندی کو کسی صورت قبول نہیں ،انجمن تاجران بلوچستان
چمن تک اشیاخورونوش پر پاپندی کو کسی صورت قبول نہیں ،انجمن تاجران بلوچستان
چمن(پ ر ) انجمن تاجران بلوچستان کے ضلعی چیرمین ومرکزی نائب صدر محمداسلم اچکزئی نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ کوئٹہ سے چمن تک اشیاء خورونوش کی ترسیل پر عائد پاپندی کو کسی بھی صورت قبول نہیں کرتے اور نہ ہی کسی کو یہ اجازت دیں گے کہ وہ چمن تک اشیاء خورنوش کی ترسیل پرپاپندی کے نام پر رشوت کا بازار کرکے لوٹ مار کرسکے اور اس وقت ہم دیکھ رہے ہیں کہ یاروکے مقام پر ایف سی ،کسٹم والوں نے ظلم اور بربریت کی انتہاکررکھی ہے اور اس کے بعد بدنام زمانہ گڑنگ چیک پوسٹ پر ایف سی اور لیویزنے لوٹ مار کا بازارگرم کررکھاہے انجمن تاجران بلوچستان کے ضلعی چیرمین ومرکزی نائب صدر محمداسلم اچکزئی نے مذیدکہاکہ سمگلنگ کے نام پر چمن کے شہریوں کو چینی ،آٹا مہنگے داموں فراہم کرناسراسرظلم اور غیرقانونی عمل ہے اگر واقعی اور صیحی مانوں میں حکومت اور سیکورٹی ادارے سمگلنگ کو بندکرناچاہتی ہے تو وہ پاک افغان باڈرپر محب وطنی اور ایمانداری کے مثال کو قائم کرکے وہاں نے چھوڑیں انجمن تاجران بلوچستان کے ضلعی چیرمین ومرکزی نائب صدر محمداسلم اچکزئی نے کہاکہ اس وقت پاک افغان باڈرپر ایف سی کی مددسے آٹے ،چینی ،کھاد کی سمگلنگ زور وشور سے جاری ہے جس پر نااہل صوبائی ومرکزی حکومتوں سمیت ایف سی اور دیگرادارے خاموش ہے کیونکہ ان کو سمگلنگ میں انکو برابرکا حصہ ملتاہے اور ہم کورکمانڈر،گورنربلوچستان، وزیراعلیٰ ،چیف سیکرٹری سمیت دیگراعلیٰ زمہ دارحکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ چمن تک اشیاء خورونوش کی ترسیل پرپاپندی اور رشوت خوری کو ختم کرے بصورت دیگر ہم اپنے تاجربرداری اور عوام کے بہترمفاد کے خاطرکسی بھی قسم کی کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے
چمن(پ ر ) انجمن تاجران بلوچستان کے ضلعی چیرمین ومرکزی نائب صدر محمداسلم اچکزئی نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ کوئٹہ سے چمن تک اشیاء خورونوش کی ترسیل پر عائد پاپندی کو کسی بھی صورت قبول نہیں کرتے اور نہ ہی کسی کو یہ اجازت دیں گے کہ وہ چمن تک اشیاء خورنوش کی ترسیل پرپاپندی کے نام پر رشوت کا بازار کرکے لوٹ مار کرسکے اور اس وقت ہم دیکھ رہے ہیں کہ یاروکے مقام پر ایف سی ،کسٹم والوں نے ظلم اور بربریت کی انتہاکررکھی ہے اور اس کے بعد بدنام زمانہ گڑنگ چیک پوسٹ پر ایف سی اور لیویزنے لوٹ مار کا بازارگرم کررکھاہے انجمن تاجران بلوچستان کے ضلعی چیرمین ومرکزی نائب صدر محمداسلم اچکزئی نے مذیدکہاکہ سمگلنگ کے نام پر چمن کے شہریوں کو چینی ،آٹا مہنگے داموں فراہم کرناسراسرظلم اور غیرقانونی عمل ہے اگر واقعی اور صیحی مانوں میں حکومت اور سیکورٹی ادارے سمگلنگ کو بندکرناچاہتی ہے تو وہ پاک افغان باڈرپر محب وطنی اور ایمانداری کے مثال کو قائم کرکے وہاں نے چھوڑیں انجمن تاجران بلوچستان کے ضلعی چیرمین ومرکزی نائب صدر محمداسلم اچکزئی نے کہاکہ اس وقت پاک افغان باڈرپر ایف سی کی مددسے آٹے ،چینی ،کھاد کی سمگلنگ زور وشور سے جاری ہے جس پر نااہل صوبائی ومرکزی حکومتوں سمیت ایف سی اور دیگرادارے خاموش ہے کیونکہ ان کو سمگلنگ میں انکو برابرکا حصہ ملتاہے اور ہم کورکمانڈر،گورنربلوچستان،
–