کراچی؛ سینٹرل پولیس آفس کے قریب پیزا شاپ پر ڈکیتی کی ویڈیو سامنے آ گئی

  کراچی: آئی آئی چندریگرروڈ پر واقع سینٹرل پولیس آفس کے قریب پیزا شاپ پر ڈکیتی کی واردات کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی کے دوران ملزم پیزا شاپ کے عملے سے موبائل فون چھین کر ساتھی سمیت فرار ہوگیا۔واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں…

لاہورکے دیہی علاقوں میں لوگ آلودہ پانی پینے پر مجبور

 لاہور: واسا سمیت سرکاری و غیر سرکاری ذرائع سے صاف پانی کی فراہمی کے باوجود صوبائی دارالحکومت کے مضافاتی اور دیہی علاقوں میں لوگ آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔ پنجاب کےمختلف شہروں میں واسا کی طرف سے پینے کا صاف پانی فراہم کیا جاتا ہے  جب…

کنڑ پساکھی فیلڈ کی مرمت، سندھ اور بلوچستان کوگیس کی قلت کا سامنا رہے گا

کوئٹہ(یو این اے )کنڑ پساکھی گیس فیلڈ سالانہ مرمت کے باعث بند رہے گی، کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ ہوگی۔سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی)کے مطابق گیس فیلڈ کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 12 سے 27 اگست تک گیس کی…

صحبت پور میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے خاتون قتل

صحبت پور(یو این اے )بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں خاتون کو قتل کردیا ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز صحبت پور کے پولیس تھانہ ملک محمدعلی شہید کی حدود میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون مسماة بھانی کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔لاش کو ضابطے کی…

بلوچستان میں صوبائی وزراءو مشیروں کے اعزاز میں الوداعی تقریبات، خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان

کوئٹہ (یو این اے) صوبائی وزراءومشیروں کے اعزاز میں الوداعی تقریبات قومی خزانے کو لاکھوں روپے کے نقصان کاسامنا ہے واضح رہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کی جانب سے سرکاری سطح پر تقاریب ودیگر پر پابندی عائد کی گئی تھی گزشتہ روز…

بلوچستان اسمبلی کی تحلیل کو یوم نجات کے طور پر منایا جائے گا، مولاناہدایت الرحمن

کوئٹہ(یو این اے )حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان اسمبلی کی تحلیل کو یوم نجات کے طورپرمنایاجائے گا،گوادر سمیت مکران بھر میں بجلی کے شدید بحران کے خاتمے کے لئے صرف تین دن کا الٹی میٹم دیاگیاہے ،اگر تین دن…

اسرائیل سے روابط، بھارت سے مذاکرات ہوسکتے ہیں تو بلوچوں سے ڈائیلاگ کیوں نہیں، نواب رئیسانی

کوئٹہ (یو این اے) چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ اسرائیل سے روابط،بھارت سے مذاکرات ہوسکتے ہیں توبلوچوں سے ڈائیلاگ کیوں نہیں ،کثیرالقومی وفاق کو یکجا رکھنے کیلئے بلوچ،پشتون اور سندھیوں سے گریند…

سلمان خان نے سنی دیول کو مبارکباد کیوں دی؟

 ممبئی: بالی ووڈ کے بھائی جان نے اداکار سنی دیول کو دبنگ انداز میں مبارک باد دے دی۔ اداکار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر ساتھی اداکار سنی دیول کو ان کی فلم ’غدر 2‘ کی ریلیز پر مبارکباد دیتے ہوئے سنی دیول کا ہی ڈائیلاگ استعمال کیا۔ سلمان خان…

’انڈر ورلڈ مافیا‘ کے خوف سے ممبئی منتقل نہیں ہوا، اے آر رحمان

 ممبئی: بھارت کے شہرہ آفاق میوزک ڈائرکٹراے آر رحمان کا کہنا ہے کہ انڈر ورلڈ مافیا کی وجہ سے وہ ممبئی منتقل نہیں ہوئے۔ بھارتی اخبار کو انٹرویو میں 2  مرتبہ آسکرز اور 6 قومی ایوارڈز جیتنے والے اے آر رحمان نے کہا کہ معروف ڈائرکٹر اور…