بلوچستان; ضلع ہرنائی میں کان کے اندر زہریلی گیس بھر جانے سے دو مزدور جاں بحق

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کان کے اندرزہریلی گیس بھر جانے سے دو مزدور جاں بحق ہو گئے واقعہ شاہرگ میں واقع مائنز ایریا نمبر 151، بلاک نمبر چار اورکوئلہ کان نمبر 2 میں پیش آیا جہاں زہریلی گیس بھرجانے سے دو کان کن جاں بح ہو گئے۔…

آمنہ الیاس کے ڈانس نے ’’عالیہ بھٹ‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کے رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کردیا۔ کم عمری میں بطورِ ماڈلنگ اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ آمنہ الیاس نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اپنے رقص…

پاکستان کی پہلی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی 23 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

پاکستان کی پہلی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی 23 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ نازیہ حسن 3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے کم عمری میں پاکستانی موسیقی میں نئی جہت متعارف کرائی۔ ورسٹائل گلوکارہ نازیہ حسن نے پرائیڈ آف…

فیفا ویمنز ورلڈکپ کی چاروں سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا

فیفا ویمنز ورلڈکپ کی 32 ٹیموں کے میگا ایونٹ میں آخری چار ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا۔ آخری کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے کولمیبا کو 1-2 سے شکست دی جب کہ آسٹریلیا نے فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 6-7 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ سیمی فائنل کے…

پاکستان کے عبدالحنان شاہد ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے ایمرجنگ پلئیر قرار

ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان کے عبدالحنان شاہد کوایمرجنگ پلئیر قراردیا گیا۔ بھارت میں ہونے والی ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں عبدالحنان شاہد کو ایمرجنگ پلئیر کا ایوارڈ دیا گیا ۔ ایشین ہاکی فیڈریشن کا کہنا…

امریکا میں سوسال کی بدترین آگ،ہوائی کے جنگلات میں لگی آگ 89 زندگیاں نگل گئی

امریکا میں سوسال کی بدترین آگ،ہوائی کے جنگلات راکھ ہوگئے۔ 89 لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جانی اورمالی نقصانات کا اندازتک لگانا ممکن نہیں۔ جنگل کی آگ نے امریکا کی تاریخ بدل دی۔ ہوائی میں ماؤی کے جنگلات میلوں تک جلتے نظر آرہے ہیں۔…

ایفل ٹاورپربم کی اطلاعات ،علاقے کوخالی کروا کر ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا

پیرس میں ایفل ٹاورپربم کی اطلاعات ملنے کے بعد پولیس نے علاقے کو خالی کروا کربم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیاگیا جبکہ قریبی سڑکوں کو بھی عام ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں…

انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم مقرر، صدر مملکت نے سمری منظور کرلی

 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے سمری پر دستخط کیے جانے کے بعد انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم بن گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت کا دوسرا دور ہوا۔ اس سلسلے…

عدلیہ فوری انصاف فراہمی کیلیے پُرعزم ہے، چیف جسٹس

 راولپنڈی: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں عدلیہ میں خالی آسامیاں ترجیح بنیادوں کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں تفتیشی افسران اور استغاثہ کی تربیت کو اجاگر کیا گیا۔ اس موقع…

اے این ایف کارروائیوں میں 400 کلو منشیات برآمد

 راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں میں 4 سو کلو منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق 5 مختلف کارروائیوں کے دوران تقریباً 400 کلو گرام منشیات برآمد کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کوئٹہ میں سونا خان چوک کے…