نور الامین مینگل گریڈ 21 میں باقاعدہ تعینات کر دیا گیا

0

کوئٹہ(یو این اے)بلوچستان کے شہر نوشکی سے تعلق رکھنے والے بیوروکریٹ نور الامین مینگل گریڈ 21 میں باقاعدہ تعینات کر دیا گیا بدستور چیف کمشنر اسلام آباد خدمات سرانجام دینگے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.