ویمنزفٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان کا سعودی کلب سے معاہدہ

ریاض: پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان کا سعودی عرب کےفٹبال کلب سے معاہدہ ہوگیا۔ سعودی فٹ بال کلب ایسٹرن فلیمز نے سوشل میڈیا پر ویمنز ٹیم کی کپتان ماریہ خان سے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ ماریہ خان سعودی…

ایشیا کپ کیلیے ٹکٹس کی آن لائن فروخت کا آغاز

 لاہور: ایشیا کپ کے لیے ٹکٹس کی آن لائن فروخت کا آغاز ہوگیا ہے۔ ابتدائی طورپر صرف پاکستان میں کھیلے جانے والے میچز کے ٹکٹ دسیتاب ہیں۔ پاکستان میں ایشیا کپ کے چار میچز کھیلے جائیں گے۔ افتتاحی میچ 30 اگست کو ملتان اسٹیڈیم میں پاکستان اور…

قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پرعائد پابندیاں برقرار رہیں گی، امریکا

  واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پر پابندیاں میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے بیان میں کہ ایران پر عائد پابندیوں پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ پانچ امریکی قیدیوں کی…

ترک حکومت کا عالمی سطح پر کشمیریوں کی حمایت کا عزم

 اسلام آباد: ترکیہ نے عالمی سطح پر کشمیریوں کی حمایت کا عزم ظاہر کیا ہے اور آزاد جموں اینڈ کشمیر اسمبلی کو یقین دلایا ہے کہ ترکیہ کشمیری باشندوں کے ساتھ ہے۔ ترکیہ میں کشمیری رہنماؤں کے ایک وفد نے ترک سیاسی قیادت سے ملاقات کی۔ اسپیکر آزاد…

ڈیجیٹل مردم شماری پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر قدوس کا موقف قابل توجہ ہے، امان اللہ کنرانی

کوئٹہ (آن لائن) سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے بلوچستان کے معروضی حالات و حالیہ ڈیجیٹل مردم شماری پر سیاسی جماعتوں کے اعتراضات و تحفظات کے تناظر میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا موقف بیان قابل توجہ ہے…

قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے، مداخلت ناقابل قبول ہے، مولانا واسع

کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علماءاسلام کے صوبائی امیر مولانا عبد الواسع نے کہا کہ جمعیت علماءاسلام آئندہ عام انتخابات میں بلوچستان سے اپنی کارکردگی کی بنیاد پر کامیابی حاصل کرے گی ،کارکنوں کو بھی ہدایت جاری کردی ہیں، نگران وزیراعلی سمیت دیگر…

لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل 15اگست کو کھل جائے گی

حب (این این آئی) لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل کے ایک اعلامیہ کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات کے بعد یونیورسٹی 15اگست بروز منگل کو تدریسی عمل کیلئے کھل جائے گی لہٰذا تمام طلباءو طالبات کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ…

کیچ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مشتبہ افراد ہلاک، ایک زخمی

کیچ  بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مشتبہ افراد ہلاک۔ آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 مشتبہ افراد ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے…

پنجگور میں ضلعی انتظامیہ کے تحت کھجورکی پیداوار کے حوالے سے میلے کا اہتمام ہوگا

پنجگور (این این آئی) ضلعی انتظامیہ کے توسط سے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں پنجگور کی اہم پیداوار کھجورکے حوالے سے ایک میلے کا اہتمام بروز ہفتہ 12 اگست 2023 کو صبح دس بجے کیا جارہا ہے جس میں زمیندار مختلف ورائٹی کے کھجوروں کا اسٹال لگائیں گے…

ڈیرہ اللہ یار، مندرانی قبیلے کے دو گروہوں میں فائرنگ، 2 بھائی جاں بحق

ڈیرہ اللہ یار کے قریب محبت شاخ کے مقام پر مندرانی قبیلے کے دو گروپوں میں لڑائی کے دوران فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق ہوگئے، تھانہ ڈیرہ اللہ یار کے ایس ایچ او طالب حسین لاشاری اور انچارج ایگل اسکواڈ طارق بہرانی جائے وقوع پر موجود، لاش ڈی ایچ…