ساہیوال،رنجش پر آڑھتی کے بھائی کو گولی ماردی گئی،دوگرفتار
ساہیوال نواحی چک 93نوایل میں غلہ منڈی کے آڑھتی کے بھائی ظہیر اقبال کو رنجش کی بناء پر گولیاں ماردی گئیں۔واقعات کے مطابق غلہ منڈی کے آڑھتی آصف اقبال کے بھائی ظہیر اقبال اپنے دوست آصف بشیر کے ہمراہ ڈرنکس شاپ پر گئے تو شجاعت عرف چاندی…