سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری ن لیگ میں شامل ہوگئے

لاہور: سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے پاکستان مسلم لیگ  (ن ) میں شمولیت اختیار کرلی۔ سردار دوست محمد مزاری اور سابق صوبائی وزیر ملک محمد آصف بھا نے ن لیگ کی  چیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات کی، مریم نواز نے…

بھارت جی 20 کی صدارت کا غیرقانونی استعمال کررہا ہے، وزیر خارجہ

مطفر آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت جی 20 کی صدارت کا غیرقانونی استعمال کررہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر اسمبلی سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے، آزاد کشمیر سے…

کوئی نئی فوجی عدالت قائم نہیں کی جائے گی، وزیر دفاع

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور اس کے رہنما ادارے کو ٹارگٹ کر رہے ہیں اور اس میں وہ دوسرے ممالک کو بھی شامل کر رہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ بات وزیر دفاع نے چونڈہ یادگار شہدا پر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ وزیر…

تحریک انصاف کے ایک اور رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

 پشاور: تحریک انصاف کے رہنما عثمان تراکئی نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرلیں، عثمان تراکئی صوابی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ عثمان تراکئی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا اس کے بعد تحریک انصاف کے…

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرادری تین روزہ دورے پر آزاد کشمیر پہنچ گئے

 اسلام آباد:  وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر آزاد کشمیر پہنچ گئے۔  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزریرخارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر آزاد کشمیر پہنچ گئے جہاں وہ  اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر وزیرخارجہ…

اگلے مالی سال گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ میں گیس سیکٹر کیلیے 76 بلین روپے کی سبسڈی رکھنے پر غور کر رہی ہے جبکہ وزارت توانائی نے سبسڈی کی مد میں230 بلین روپے مختص کرنے کی درخواست کی تھی۔ ریکوڈیک منصوبے کے لیے حاصل کیے گیے 65 بلین روپے کے…

آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر، بجٹ شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کے باعث آئندہ مالی سال کے بجٹ کا شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کے اقتصادی اعدادوشمار اور آئندہ مالی سال2023-24کے لیے جی ڈی پی سمیت تخمینہ جات کو حتمی شکل دینے…

. پشتون عوام پر دہشتگردی، مہنگائی، بیروزگاری، غربت، جہالت اور مفلسی کا آفت مسلط ہے

قلعہ سیف اللہ  پشتون عوام پر دہشتگردی، مہنگائی، بیروزگاری، غربت، جہالت اور مفلسی کا آفت مسلط ہے اور گزشتہ 70 سالوں سے آئین، پارلیمنٹ اور قانون کے نام پر عوام کو تمام بنیادی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے اور یہ سلسلہ تاحال جاری و ساری ہے جبکہ…

ملک میں نو مئی کو سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا اس دن محب وطن شہری دگرگوں اور بھارت سمیت ملکی…

کوئٹہ بلوچستان حکومت کی ترجمان فرح عظیم شاہ نے کہاہے کہ ملک میں نو مئی کو سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا اس دن محب وطن شہری دگرگوں اور بھارت سمیت ملکی دشمن خوشیاں منا رہے تھے ،سیاسی پارٹی کے لوگوں نے وہ کیا جس کی مثال نہیں ملتی۔یہ بات…

کارپوریشن کے افسروں کی پھرتیاں

ساہیوال  کارپوریشن کے آفیسروں کی پھرتیاں،میٹرو پولیٹن کارپوریشن ساہیوال کے ایڈمنسٹریڑوکمشنر ساہیوال،ڈی پی او آفس ساہیوال وضلع کچہری کے اردگردایک سٹرک کے ایک ٹکڑا کوکارپٹ کرکے ساہیوال شہر کی تمام سٹرکوں کی تباہ حالی پرپردہ ڈال دیا گیا۔ہائی…