سابق قومی باکسنگ چیمپیئن در محمد بلوچ انتقال کر گئے
کراچی: سابق انٹرنیشنل باکسر اور سابق قومی چیمپین در محمد بلوچ 40 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
کے پی ٹی اور پاکستان نیوی کی نمائندگی کرنے والے سابق انٹرنیشنل باکسر در محمد بلوچ لیاری کے رہائشی اور مرچنٹ نیوی سے وابستہ تھے۔
انہیں…