امریکی لیگ کیلیے 25 ہزار ڈالر کی شرط، کرکٹرز ریٹائرمنٹ پر مجبور
لاہور: پی سی بی کی جانب سے 25 ہزار ڈالر کی شرط کرکٹرز کو ریٹائرمنٹ کی راہ پر ڈالنے لگی۔
امریکی لیگ کے این او سی کیلیے پی سی بی کی جانب سے 25 ہزار ڈالر کی شرط کرکٹرز کو ریٹائرمنٹ کی راہ پر ڈالنے لگی ہے۔
احسان عادل اور حماد اعظم کے بعد…