ڈالے میں سوارامیرزادوں کا محض اوورٹیک کرنے پر نوجوانوں پر تشدد، ویڈیو وائرل
لاہور میں ڈالے میں سوار افراد نے محض اوورٹیک کرنے پر چھوٹی گاڑی میں بیٹھے افراد کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
مذکورہ ڈیفنس بی میں پیش آیا جس کی سی سی ٹی فوٹیج وائرل ہوگئی جبکہ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔…