امام الحق کا بھی لنکن پریمئیر لیگ میں معاہدہ طے پاگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کا بھی لنکن پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) میں معاہدہ طے پاگیا۔ \کولمبو اسٹرائیکرز کے کپتان بابراعظم نے امام الحق کو خوش آمدید کرتے ہوئے کہا کہ انکی موجودگی ٹیم مستحکم ہوگی، ہماری ٹیم کے نوجوانوں کو بھی امام سے…

’’ورلڈکپ؛ ٹیم بہترین ہے! کوئی وجہ نہیں ہم فائنل تک نہ پہنچیں‘‘

  کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کے پاس بہترین ٹیم ہے، کوئی وجہ نہیں کہ قومی ٹیم فائنل تک رسائی حاصل نہ کرسکے۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو دیتے…

کئی ممالک تعلیم و صحت کے بجائے قرضوں کےسود پر رقم خرچ کرنے پرمجبورہیں؛ اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کے ایک ذیلی ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وبا اور یوکرین جنگ نے دنیا بھر میں 165 ملین افراد کو غربت میں دھکیل دیا۔   \ تقریباً 3.3 بلین لوگ جو آبادی کا نصف بنتے ہیں، ایسے ممالک میں رہ رہے ہیں جو تعلیم…

سورج 3 دن تک خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

ریاض: ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ سورج ہفتے سے پیر تک خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔ سعودی ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق کے مطابق  15، 16 اور 17 جولائی یعنی ہفتہ ، اتوار اور پیر کو مکہ مکرمہ میں ظہر کی اذان کے وقت 12 بجکر  22 منٹ پر سورج خانہ…

سویڈن کی نیٹو میں شمولیت؛ کینیڈا نے ترکیہ کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

انقرہ: کینیڈا نے سویڈن کو نیٹو میں شامل ہونے کی منظوری دینے کے بعد ترکیہ کے ساتھ  ڈرون کے پرزوں پر برآمدی کنٹرول اٹھانے کے لیے بات چیت کا آغاز کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان کے ہامی بھرنے پر ایک سال سے تاخیر کے…

نئی دہلی؛سیلابی ریلے سے سپریم کورٹ، وزیراعلیٰ ہاؤس اور اسمبلی ہال بھی محفوظ نہیں رہے

نئی دہلی: دریائے جمنا میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سیلابی ریلا رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا اور اپنے راستے میں آنے والی ہر شے کو تہس نہس کرکے رکھ دیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس اور اسمبلی ہال کے بعد اب سیلابی ریلے نے سپریم کورٹ کے اطراف ڈیرے…

دو ناکامیوں کے بعد بھارتی خلائی مشن چاند پر جانے کی تیسری کوشش کے لیے روانہ

نئی دہلی: بھارت کا خلائی مشن چندریان 3 چاند کے سفر پر روانہ ہوگیا جس کے بارے میں توقع کی جا رہی ہے کہ وہ 40 دن بعد 23 اگست کو چاند پر لینڈ کرجائے گا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق خلائی مشن آج آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹا سے روانہ ہوا۔ اگر یہ…

بلوچستان میں مرد و خواتین کام کی جگہ پر ہراسگی کیخلاف صوبائی محتسب میں شکایت کرسکتے ہیں، نورجہاں…

کوئٹہ (آن لائن) صوبائی محتسب بلوچستان برائے خواتین نورجہاں مینگل نے کہاہے کہ بلوچستان کے لوگوں کو کام کی جگہ پر پرامن اور ہراساں کرنے سے پاک ماحول فراہم کرنے کیلئے حکومت بلوچستان نے بلوچستان پروٹیکشن اگینسٹ ہراسمنٹ آف وومن ایٹورک پلیس…

کاہان میں نقل مکانی کرنیوالوں کی دوبارہ آباد کاری کریں گے، اپنے دور میں سرکاری نوکری کی بولی نہیں…

کوہلو(آ ن لائن)سابق صوبائی وزیر داخلہ نوابزادہ گزین خان مری کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ کاہان سمیت علاقے میں دیرپا امن کے لیے کوشاں ہیں علاقے میں جب امن وامان کی صورتحال بہتر ہوگی تو نقل مکانی کرنے والے دوبارہ آکر آباد کاری کریں گے…

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستگی کی تاریخ میں 20 جولائی تک توسیع کردی

کوئٹہ (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عوام کی سہولت کے پیش نظر ووٹ کے اندراج،کوائف کی درستگی ،اخراج اور منتقلی ووٹ کی تاریخ میں توسیع کردی ۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عوام کی سہولت کے پیش نظر ووٹ کے اندراج،کوائف کی…