وڈھ کی صورتحال کیخلاف 14 جولائی کے شٹر ڈاﺅن کی تمام طبقات نے حمایت کردی، بی این پی
کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے جاری مرکزی بیان میں کہا گیا کہ پارٹی کے مرکزی کال پر بلوچستان بھرمیں آج بروز جمعہ 14 جولائی 2023ءمکمل شٹر ڈاﺅن ہڑتال کی جائے گی۔ انجمن تاجران کے تمام گروپس نے آج کی شٹر ڈاﺅن ہڑتال کی مکمل حمایت کر…