جنوبی کوریا میں طوفانی بارشیں، مختلف حادثات میں 24 افراد ہلاک

سیول: جنوبی کوریا میں طوفانی بارشوں کے تیسرے دن لینڈ سلائیڈنگ اور ڈیم ٹوٹ جانے کے باعث 24 افراد ہلاک اور ہزاروں نقل مکانی کرچکے ہیں۔ جنوبی کوریا کی یونہاپ نیوز ایجنسی نے مختلف صوبائی حکومتوں کے حوالے سے بتایا کہ کہ 3 روز سے جاری طوفانی…

پاکستان کو مزید اصلاحات کی ضرورت ہوگی، آئی ایم ایف

 اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، اصلاحات کی ضرورت ہوگی۔ آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی زیک نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ آئی…

جناح ہاؤس حملہ؛ چیئرمین پی ٹی آئی کو جے آئی ٹی نے آج طلب کرلیا

 لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں جے آئی ٹی نے طلب کرلیا۔ جناح ہاؤس حملے کی تحقیقات کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے شامل تفتیش ہوں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی آج 4 بجے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں…

بھارت کی جیلوں سے رہا ہونے والے 18 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

 لاہور: بھارت کی جیلوں سے رہا ہونے والے 18 پاکستانی واہگہ بارڈر کے راستے واپس وطن پہنچ گئے، بھارتی حکام کی طرف سے پاکستانی شہریوں کو پنجاب رینجرز کے حوالے کیا گیا۔ بھارتی حکومت نے سزائیں مکمل کرنے والے 18 پاکستانیوں کو رہا کیا ہے جن میں…

راولپنڈی؛ بلیک میلنگ میں ملوث آن لائن لون ایپس کے 9 ملزمان گرفتار، دفاتر سیل

 راولپنڈی: سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے بلیک میلنگ میں ملوث آن لائن لون ایپس کے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کے مطابق چھاپہ مار کارروائیاں فنانشل سروسز کے دفاتر واقع سیدپور روڈ راولپنڈی میں کی گئی، 19…

9 مئی واقعات پر 2 ماہ میں کتنی خواتین گرفتار ہوئیں، رپورٹ تیار

 لاہور: سانحہ 9 مئی کے بعد واقعے میں ملوث ہونے کے الزام میں پنجاب سے گرفتار خواتین کی تعداد کے ھوالے سے رپورٹ تیار کرلی گئی۔ رپورٹ کے بعد صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت 8 مختلف شہروں سے 63 خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس نے رپورٹ…

عالیہ بھٹ نے پاپارازی کا فٹ پاتھ پر پڑا جوتا اُٹھا کر اُسے واپس لوٹا دیا

ممبئی: بالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئی سُپر اسٹار عالیہ بھٹ نے ایک مرتبہ پھر مداحوں کا دل جیت لیا۔ عالیہ بھٹ کا نام ایک مرتبہ پھر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے تاہم اس مرتبہ اس کی وجہ ان کی کوئی فلم نہیں بلکہ ان کا اخلاق ہے۔ سوشل میڈیا پر عالیہ بھٹ کی…

اداکارہ و سوشل میڈیا اسٹار سحر حیات شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

لاہور: اداکارہ و سوشل میڈیا انفلوئنسر سحر حیات رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر اِن دنوں سحر حیات کی شادی کے خوب چرچے ہورہے ہیں۔ اداکارہ کی مہندی کی ویڈیوز اور تصاویر کے بعد اب شادی کی تصاویر بھی سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی…

عاصم اظہر نے سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنا کنسرٹ معطل کر دیا

کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہار نے سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنا کنسرٹ معطل کر دیا۔ عاصم اظہر نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے معذرت کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں حیدرآباد اور جامشورو میں کنسرٹ کرنا تھا تاہم ان کی ٹیم…

ورلڈکپ سے قبل بابراعظم نے اپنا ’’بیٹ‘‘ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ سے قبل اور دورہ سری لنکا میں اپنا بیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بیٹ بنانے والے والی کمپنی گرے نکلز کے برانڈ ایمبسڈر اور قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ سے…