کیچ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مشتبہ افراد ہلاک، ایک زخمی

0

کیچ  بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مشتبہ افراد ہلاک۔ آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 مشتبہ افراد ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق مشتبہ افراد کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد کرلیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.