لاہور؛ کیبل چلانے کا تنازع؛ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، کانسٹیبل سمیت 6 زخمی

 لاہور: ہربنس پورہ کے علاقے میں کیبل چلانے کے تنازع پر فائرنگ کے واقع میں ایک شخص جاں بحق اور پولیس کانسٹیبل سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں میں 2 راہ گیر بھی شامل ہیں۔ فائرنگ سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم بلال شاہ کی…

لاہور؛ ہائیکورٹ نے بغیر ہیلمٹ پٹرول نہ دینے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

 لاہور: ہائی کورٹ نے بغیر ہیلمٹ پیٹرول نہ دینے کا جاری نوٹیفکیشن  معطل کردیا۔ ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول کی فروخت پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے درخواست پر وفاقی حکومت سمیت…

نگراں وزیراعظم کے معاملے پر شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات آج پھر ہوگی

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف (اپوزیشن لیڈر) راجا ریاض کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر آج پھر مشاورت ہوگی۔  وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کو خط لکھ کر مشاورت کے لیے مدعو کیا تھا جس کے وہ…

عمران خان کی 7 مقدمات میں حاضری معافی کی درخواست مسترد، ضمانتیں خارج

 لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 7 مقدمات میں حاضری معافی کی  درخواست مسترد کرتے ہوئے عدالت نے عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت  میں چیئرمین تحریک انصاف کی سات مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں حاضری معافی کی درخواست پر…

بلوچستان کی 11 ویں اسمبلی 12 اگست کو تحلیل ہونے کا امکان، نگراں کیلئے مشاورت جاری

کوئٹہ( این این آئی) بلوچستان کی 11 ویں اسمبلی کو 12 اگست کو تحلیل کئے جانے کا امکان جبکہ مدت پوری ہونے میں صرف 2 روزکا وقت رہ جانے کے باوجود نگران سیٹ اپ کے حوالے سے وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈوکیٹ کے…

بلوچستان کا مسئلہ قومی اسمبلی میں دو چار نشستوں کے بڑھنے سے حل نہیں ہوگا، میر قدوس بزنجو

کوئٹہ (این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ نئی مردم شماری پر بعض سیاسی حلقوں کی جانب سے جاری بحث بے معنی ہے نئی مردم شماری پر تنقید کرنے والوں کو 1998ءاور 2017ءکی مردم شماریوں کا بھی جائز ہ لینا چاہیے مردم شماری…

مصالحتی کمیٹی نے خضدار پریس کلب کے اختلافات کے خاتمے کیلئے متفقہ فیصلہ پیش کردیا

خضدار پریس کلب کے جنرل باڈی کا اجلاس زیر صدارت مولانا محمد صدیق مینگل منعقد ہوا جس میں کابینہ و جنرل باڈی کے اکثریتی ممبران نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر کمشنر قلات ڈویڑن داود خان خلجی کی سربراہی میں تشکیل کردہ مصالحتی کمیٹی کے ممبران ایڈوکیٹ…

منتخب نمائندوں نے حق ادا کردیا ،ایچ ڈی پی

کوئٹہ(آن لائن)ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے کے موقع پر ایک بیان میں کہا گیا کہ پارٹی کے دونوں ممبران صوبائی اسمبلی چئیرمین عبدالخالق ہزارہ اور قادر علی نائل نے ان پانچ سالوں کے دوران اپنے حلقہ انتخاب،…

بی یو جے کا صحافی واحد رئیسانی قتل کیس کی ملزمہ کی گرفتاری پر اظہار اطمینان

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے صدر عرفان سعید ، جنرل سیکرٹری منظور احمد اور کابینہ کے دیگر ارکان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس میں اہم پیشرفت باعث اطمینان ہے انہوں نے کہا ہے کہ شہید…

اربوں ڈالر کے مالک غیور پشتون عوام روٹی کے محتاج ہوگئے ،خوشحال خان کاکڑ

مسلم باغ (آن لائن) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پشتونخوا وطن کی وحدت ، قومی تشخص کی بحالی ، قومی خود مختار صوبے کے قیام اور قومی واک و اختیار حاصل کر کے ہی درپیش مشکلات میں کمی ممکن ہو سکتی ہے ۔ غیور عوام…