نصراللہ زیرے ،یوسف کاکڑ،،قادرآغا،اور دیگرپارٹی سے فارغ کردیا،محمودخان اچکزئی
نصراللہ زیرے ‘ عیسیٰ روشان ‘ یوسف خان کاکڑ ‘ قادر آغا ‘ خوشحال کاسی کو آج سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سے فارغ کردیا گیا ہے ‘ محمود خان اچکزئی کی پریس کانفرنس
خوشحال خان کاکڑ شہید عثمان کاکڑ کے فرزند ہیں اس وجہ سے انکو برداشت کیا جائیگا…