اعظم سواتی کا غصہ اور مایوسی جائز ہے،عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کا سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری پر درعمل سامنے آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ حیران ہوں کہ ہم کتنی تیزی سے ایک فاشسٹ ریاست کی طرف بڑھ…

اعظم سواتی گرفتاردوروزہ جسمانی ریمانڈمنظور

عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کا دوروزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ایف آئی اے کی استدعا منظور کرتے ہوئے پی ٹی آئی سینیٹر کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ…

خواجہ سراؤں کو بھی لکس سٹائل ایوارڈدیاجائے ،علی ظفر

گلوکار و اداکار علی ظفر نے خواجہ سراؤں کو بھی لکس سٹائل ایوارڈ دینے کا مطالبہ کر دیا۔ لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا کہ ہم اداکار تو نظروں میں آتے رہتے ہیں، ہمیں شہرت ملتی رہتی ہے مگر خواجہ سراؤں کو ان کے…

ہم نے ملک کودوالیہ ہونے سے بچایا،مولانافضل الرحمن

پاکستان ڈیمو کریٹک الائنس کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے ملک کودیوالیہ ہونے سےبچالیا۔ پاکستان میں سیاسی ومعاشی استحکام بھی آئے گا۔ مانسہرہ میں جلسہ عام سےخطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک میں پہلے سیاسی…

نصراللہ زیرے ،یوسف کاکڑ،،قادرآغا،اور دیگرپارٹی سے فارغ کردیا،محمودخان اچکزئی

نصراللہ زیرے ‘ عیسیٰ روشان ‘ یوسف خان کاکڑ ‘ قادر آغا ‘ خوشحال کاسی کو آج سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سے فارغ کردیا گیا ہے ‘ محمود خان اچکزئی کی پریس کانفرنس خوشحال خان کاکڑ شہید عثمان کاکڑ کے فرزند ہیں اس وجہ سے انکو برداشت کیا جائیگا…

پی ٹی آئی آج اولپنڈی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

 پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے راولپنڈی میں آج بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا جس میں شرکت کیلئے ملک بھر سے کارکنان قافلوں کی صورت پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ انتظامیہ کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے جلسہ گاہ کا مقام…

دوبارہ لانگ مارچ میں جانے کیلئے بیتاب ہوں:سابق وزیراعظم

 چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اورسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاست میں جب سے آیا تب سے جان کو خطرہ ہے اور اب مرنے کے خوف پر قابو پالیا، حملے کے بعد دوبارہ سے لانگ مارچ جوائن کرنے کیلئے بیتاب ہوں۔ برطانوی میڈیا کو دیئے گئے…

ترکیہ سے دوطرفہ تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھائینگے:شہبازشریف

استنبول(کوژک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ماضی میں ترکیہ کمپنیوں کیلئے پاکستان میں کچھ مشکلات رہی ہیں، 3 سال میں ترکیہ کے ساتھ تجارتی حجم کو 5 بلین ڈالرز تک بڑھائیں گے، یقین دلاتا ہوں ترکیہ کے سرمایہ کاروں کی جانب سے شکایات کا ازالہ…

شہبازشریف کا اداکار اسماعیل تارا کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد،وزیراعظم شہباز شریف نے اداکار اسماعیل تارا کے انتقال پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شہباز شریف نے مرحوم اسماعیل تارا کی بلندی درجات کے لیے دعا اور اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار بھی کیا۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ…

ایرانی حکومت مخالف مظاہروں کی حمایت پر فٹبالر گرفتار

عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ووریا غفوری کو ایرانی سیکورٹی فورسز نے مقامی فٹ بال کلب میں ٹریننگ سیشن کے بعد گرفتارکیا۔ ایرانی حکام نے 35 سالہ فٹبالر ووریا غفوری کو گرفتار کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف…