سابق وفاقی وزیرکیخلاف قلعہ عبداللہ میں مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیرشہبازگل کیخلاف قلعہ عبداللہ کے شہری عزیزاللہ نے پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کرلیایاد رہے کہ سابق وفاقی وزیر شہبازگل نے اداروں کیخلاف نازیبا الفاظ اور لقابات اسسستعمال کئے ہیں جس کے خلاف آج…

عمران خان کی پیشکش، مذاکرات پیشگی شرط کے بغیر ہوں گے: ن لیگ کا دو ٹوک موقف

مران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر مسلم لیگ ن نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات پیشگی شرط کے بغیر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں…

دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے: وفاقی وزرا

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی پیشکش پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق اور رانا ثناء اللہ نے لاہور ماڈل ٹاؤن میں اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے…

دلیپ کمار کی 100 ویں سالگرہ پر شاندار فلم فیسٹیول کا اعلان

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری پر طویل عرصے تک راج کرنےوالے لیجنڈری اداکاریوسف خان المعروف دلیپ کپار کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پرانہیں خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شاندار فلم فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس…

فیفا ورلڈکپ کے گروپ سی کے میچ میں ارجنٹینا نے میکسیکو کیخلاف 0-2سے فتح حاصل کرلی

قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں کی جانب سے بہترین کھیل پیش کیا گیا تاہم گول کرنے کے کئی مواقع ضائع ہوئے۔کھیل کے دوسرے ہاف میں ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے 64 ویں منٹ میں گول داغ کر اپنی ٹیم کو…

انگلش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان پہنچ گئی

انگلش کرکٹ ٹیم پاکستانی سر زمین پر 17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ انگلش کرکٹ ٹیم تاریخی دورے پر بین اسٹوکس کی قیادت میں اسلام آباد پہنچی جہاں پی سی بی حکام نے ٹیم کا استقبال کیا، مہمان کھلاڑیوں کو…

اعظم سواتی کا غصہ اور مایوسی جائز ہے،عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کا سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری پر درعمل سامنے آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ حیران ہوں کہ ہم کتنی تیزی سے ایک فاشسٹ ریاست کی طرف بڑھ…

اعظم سواتی گرفتاردوروزہ جسمانی ریمانڈمنظور

عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کا دوروزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ایف آئی اے کی استدعا منظور کرتے ہوئے پی ٹی آئی سینیٹر کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ…

خواجہ سراؤں کو بھی لکس سٹائل ایوارڈدیاجائے ،علی ظفر

گلوکار و اداکار علی ظفر نے خواجہ سراؤں کو بھی لکس سٹائل ایوارڈ دینے کا مطالبہ کر دیا۔ لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا کہ ہم اداکار تو نظروں میں آتے رہتے ہیں، ہمیں شہرت ملتی رہتی ہے مگر خواجہ سراؤں کو ان کے…

ہم نے ملک کودوالیہ ہونے سے بچایا،مولانافضل الرحمن

پاکستان ڈیمو کریٹک الائنس کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے ملک کودیوالیہ ہونے سےبچالیا۔ پاکستان میں سیاسی ومعاشی استحکام بھی آئے گا۔ مانسہرہ میں جلسہ عام سےخطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک میں پہلے سیاسی…