سابق وفاقی وزیرکیخلاف قلعہ عبداللہ میں مقدمہ درج
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیرشہبازگل کیخلاف قلعہ عبداللہ کے شہری عزیزاللہ نے پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کرلیایاد رہے کہ سابق وفاقی وزیر شہبازگل نے اداروں کیخلاف نازیبا الفاظ اور لقابات اسسستعمال کئے ہیں جس کے خلاف آج پولیس نے قلعہ عبداللہ میں شہری کیجانب سے مقدمہ درج کرنے کی تصدیق کی